مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر زیدی کی ہدایت پر صوبائی سیکریٹری سیاسیات @AliHossainNaqvi کے فوری اقدامات کے نتیجے میں مولانا منظور سولنگی اور MWM کے رہنماء میر فائق جاکھرانی کی نقل و حرکت پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی، وزیر اعلٰی سندھ ، صوبائی وزیر بلدیات اور میئر کراچی، بارش اور گندے نالوں کے بدبودار پانی میں ڈوبے عوام کی تکلیف کے ازالے کے لئے فوری اقدامات کریں، بصورت دیگر عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں، سید علی حسین نقوی
@MuradAliShahPPP@WaseemAkhtar90
کر��چی، حالیہ طوفانی بارشوں سے شھر قائد سمیت پورے سندھ میں ہونے والی تباہی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی نااہل صوبائی حکومت کو بے نقاب کر دیا ہے، سید علی حسین نقوی
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
@MuradAliShahPPP
کراچی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری سیاسیات @AliHossainNaqvi کا فوکل پرسن ضلع وسطی زین رضا رضوی اور سیکریٹری جنرل ضلع وسطی حیدر عابدی کے ہمراہ حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں نارتھ و نیو کراچی کا ہنگامی دورہ اور علاقے کے عوام سے ملاقات
#MWMPak#Muharram2020
کراچی، ارض پاک کے دشمن چاہے کتنی ہی زیادہ تعداد میں دنیا کے بہترین اسلحے سے لیس ہوں، پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا ایک جوان ان سب دہشت گردوں، ان کے بھارتی آقاؤں اور ان کے نا��اک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے کافی ہے، سید علی حسین نقوی
#PSEAttack
کراچی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شھر قائد کے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصاً پاک فوج، کراچی ��ولیس اور سندھ رینجرز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں انشاء اللہ رنگ لائیں گی، اور ارض پاک کے دشمن رسوا اور ان کے ناپاک عزائم بری طرح ناکام ہوں گے، علامہ سید باقر عباس زیدی
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھارتی نمک خوار دہشتگردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں باالخصوص کراچی پولیس اور سندھ رینجرز کے شیردل جوانوں کی فوری اور مؤثر کاروائی کی بدولت پاکستان دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوئے، علامہ سید باقر عباس زیدی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی کی کراچی کے حساس ترین علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھارتی نمک خوار دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت، چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر مشتمل عزاداری کونسل کے قیام، مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل @AliHossainNaqvi اور صوبائی سیکریٹری نشر واشاعت ندیم جعفری مرکزی کوآرڈینیٹر برائے صوبہ سندھ مقرر
علامہ طالب جوہری کے انتقال سے نافقط ملت جعفریہ بلکہ پورے عالم اسلام یتیم ہوگیا ہے، اتحاد بین المسلمین اور معاشرے میں بین العقائد بھائی چارگی کے فروغ کے حوالے سے مرحوم کی گرانقدر اور بے مثال خدمات کو کبھی فراموش نھیں کیا جا سکتا، سید علی حسین نقوی
#AllamaTalibJohri
حضرت علا��ہ طالب جوہری کی رحلت عالم اسلام کے لئے ایک عظیم اور ناقابل تلافی نقصان ہے، ملت اسلامیہ خصوصاً پاکستانی قوم ایک عظیم م��کر، اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگئی، پروردگار پوری قوم کو اس عظیم سانحے پر صبر کی توفیق عطا فرمائے، علامہ سید باقر عباس زیدی
#AllamaTalibJohri
کراچی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی کا جمعۃ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے @MWMKD کے زیر اہتمام جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب
#QudsDay#FlyTheFlag#QudsDayInPakistan
جمعۃ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد پر بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ
#QudsDay#FlyTheFlag#QudsDayInPakistan
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی کا کراچی ایئرپورٹ کے نزدیک پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت
اسرائیل کے غاصبانہ تسلط اور بھارتی ریاستی دھشتگردی کیخلاف
مرکزی احتجاجی مظاہرہ
آج بعد نماز جمعہ
بمقام : جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد
نو�� : تمام احباب کورونا سے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے شرکت فرمائیں
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن
#FlyTheFlag
#QudsDayInPakistan
کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے موقف کی تجدید ہے۔یوم القدس پر ہمارا احتجاج ان استعماری قوتوں سے اظہار نفرت ہے کہ جو سرزمین فلسطین اور وہاں کے باسیوں کے مستقبل کا سودا کرنا چاہتے ہیں، علامہ سید باقر عباس زیدی
#QudsDay#QudsDayInPakistan
اسرائیل کے غاصبانہ تسلط اور بھارتی ریاستی دھشتگردی کیخلاف
مرکزی احتجاجی مظاہرہ
کل بعد نماز جمعہ
بمقام : جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد
نوٹ : تمام احباب کورونا سے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے شرکت فرمائیں
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن
#FlyTheFlag#QudsDayInPakistan
عالم اسلام کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کے مقابلے میں غاصب اسرائیل کو تسلیم اور اس سے تعلقات استوار کرنا، خدا و رسولؐ کی نافرمانی اور اسلام دشمنی کے مترادف ہے، علامہ سید باقر عباس زیدی
#QudsDay#FlyTheFlag#QudsDayInPakistan