راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل رچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم نے ماضی میں بھی یہ غلطی کی کہ آٹھ فروری 2024 کو ملک گیر تگڑا احتجاج نہیں کیا ،،لیکن اگر گلگت بلتستان میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم عوام کو لے کر سڑکوں پر نکلیں گے ۔ اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan