بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پاک فوج کی طرف سے پیار بھرا ہمارے مکار دشمن کو فجر کی آذان کے ساتھ جواب
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
تم بس انتظار کرو ہمارے جواب کا
IndiaPakWar Nuclear Good Morning India Battlefield War
کیا کر رہے ہو میرے جوانوں بلوچ لڑکیاں اپنے آپ کو خود کش دھماکوں سے ختم کی جا رہی ہیں ان سے بھی رشتے جوڑیں تاکہ انکو بھی زندگی کا احساس ہو ان سے بھی شادیاں کریں تا کہ انکے دلوں سے بھی نفرتیں ختم ہوں اور یہ خوبرو جانیں بچ سکیں
#Balochistan#Baloch#karachiuniversity#duazahra
@ImranRiazKhan انہوں نے کونسا اسلام کا ٹھیکہ لیا ہوا وہ کہاں کے ٹھیکیدار آپ لوگ کچھ کر لو نا کیوں نہیں کچھ کرتے اسلام آپکا نہیں ہے کیا کیسے بےشرم ہو یار
2 ایک وقت کی روٹی میئسر نہ ہونے کے ساتھ ساتھ ظالم جاگیرداروں سرمایہ داروں خان اور نوابوں کے مقابلے میں مظلوم اور بے بس عوام کو انصاف نہ دینے کے متعلق سوال پوچھا جائیگا!
حج نمازیں تلاوتیں اپنے لیے کیں جس کام کے لیے عوام نے بطور نمائندہ منتخب کیا ۔کیا وہ کام سعی سے نبھایا۔۔۔؟؟
وقت کے حکمرانوں سے مدینے کی گلیوں میں بغیر جوتوں یا روضہ رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب بیٹھ کر تلاوت قرآن پاک یا ذکر و اذکار یا بیت اللہ اور حرمین کے اندر نوافل کے متعلق سوال نہیں پوچھا جائے گا بلکہ وقت کے حکمران سے غریب رعایا کے پاؤں میں جوتے تن پر کپڑے نہ ہونے اور انکو1
کرنے کا موقع ملے گا میں آپ سب سے کہوں گا اچھا وقت ہے ای_کامرس سیکھ لیں جو مایوس ہوتے ہیں کہ ہم کچھ کر نہیں سکتے یا کیا کریں بغیر سرمائے کے بھی آپ اپنے اخراجات اس سے با آسانی نکال سکتے ہو اور ڈالر باہر سے پاکستان لا کر پاکستان کی ترقی میں بھی مدد گار ہو سکتے ہو 2
#ایم_ڈبلیو_سیال
پاکستان کو ایمازون کی فہرست میں شامل ملکوں میں شمار کر لیا گیا ہے لسٹ اگلے کچھ گھنٹوں میں شائع ہو جائے گی یہ پاکستان کے لئے بہت بڑی خبر ہے ایمازون آنلائن خریدوفروخت کا بڑا مگر مچھ ہے اس سہولت سے خاص کر بچوں، طالب علموں، عورتوں اور چھوٹے کاروباری حضرات کو باآسانی کمانے اور ترقی
1