🔊 Message by the Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 on the 75th Anniversary of the Establishment of Diplomatic Relations between Pakistan and China
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن.
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کو یہاں جاتے ہوئے کیا نہیں پتہ ہوگا کہ واپسی تقریباً ناممکن ہے، بچے یتیم ہوسکتے ہیں ،والدین بڑھاپے میں تنہا ہو سکتے ہیں ؟ لیکن وطن کی مٹی سے محبت ان آشفتہ سروں کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے۔ اور یہ افف تک نہیں کہتے۔پرچم میں لپٹا وجود ہی انکی پہلی اور آخری خواہش بن جاتا ہے
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور شہادت قبول فرمائے
آمین یارب العالمین
Geopolitical Earthquake: The (Riyadh-Islamabad-Ankara) alliance sends shockwaves through global powers! 🇸🇦🇵🇰🇹🇷
India is the first to signal alarm, as Lt. Gen. Rajiv Ghai (Commander of India’s XV Corps) officially labels Turkey a "new potential adversary" within the (Ankara-Islamabad-Beijing) axis.
However, those threatening #Pakistan must realize: Islamabad’s security is a "Red Line" reinforced by a Mutual Defense Treaty with Saudi Arabia. Any aggression against Pakistan is an aggression against Riyadh. Do not test the patience of the giants.
#SaudiArabia #Pakistan #Turkey #India #MBS #Geopolitics
پاکستان کی سول ملٹری قیادت نے 30 اپریل یعنی معرکہ حق سے عین 7 روز قبل جو دعویٰ کیا تھا،جس طرح جس جس محاذ پر جوابی کارروائی کا کہا تھا 7 مئی کو اُس دعوے سے 10 گنا زیادہ ہی بھارت کو دھول چٹائی۔
وہی بھارت جس کا غرور اور تکبر اس درجے کا تھا کہ پاکستان کو دھمکاتا تھا کہ آپ صرف 7 دن کی مار ہیں،آپ کو بھارت کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ہم نے آپ کو زندہ رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔
اُسی تکبر کو اللہ تعالی نے ہمارے ہاتھوں دھول چٹائی ہے،30 اپریل کا دن اللہ کی جانب سے نصرت کی نوید تھی جسے عملی جامہ 7 مئی کو پہنایا گیا۔
پاکستان کےعروج کی داستان:
یہ کلپ آپ نےضرور دیکھنا ہے. پاکستان کا سیٹلائٹ PRSC-EO3 کیسےبنا،کیسےچین بھیجا گیا، پھرکیسےانسٹال اورلانچ کیاگیا.
احسن اقبال صاحب، آپ لوگ بھی لائیوٹیلی کاسٹ کا انتظام کیاکریں. ہماراخون بڑھتا ہے.
🇵🇰🔥✌️
@betterpakistan@CMShehbaz
معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے جرات وبہادری کی وہ نئی تاریخ رقم کی جس کی ہیبت پوری دنیا نے محسوس کی.معرکہ حق سے قبل پاک فضائیہ کی 3 روزہ بھرپورجنگی مشقوں "ضربِ حیدری" کا آغاز کیا
ان مشقوں کا مقصد پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کو حتمی شکل دینا اور کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا تھا.مشقوں میں جے ایف17 تھنڈراور ایف16 سمیت مختلف لڑاکا طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپورمظاہرہ کیا
بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پاک فضائیہ نے آپریشنل ایئربیسز کو فعال کیا
جنگی طیاروں کی تعیناتی کامقصدمسلح افواج کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنا اور بھارت کو ممکنہ مہم جوئی کےسنگین نتائج سے خبردارکرنا تھا
معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے ثابت کیا کہ وہ رافیل جیسے کسی بھی جدید طیارےکو تباہ کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے.
*معرکہء حق کے ہیرو لیفٹیننٹ محمد بلال ندیم، تمغہء بسالت کی زبردست جنگی کارکردگی کی داستان*
معرکہء حق کے دوران لیفٹیننٹ محمد بلال ندیم آرٹلری فائر آبزرور کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے
وہ دلیری کے ساتھ ڈٹ کر آبزویشن پوسٹ سے اپنی یونٹ کے فائر کی نگرانی کرتے رہے
ان کی یونٹ کی زبردست گولہ باری سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا
دشمن کی دو پوسٹوں نے سفید جھنڈے لہرا کر شکست کا اعتراف کیا
ایک فوجی کے لیے وطن کی عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، لیفٹیننٹ محمد بلال ندیم
*معرکہء حق میں مثالی کارکردگی پر انہیں تمغہء بسالت سے نوازا گیا*
۔
میرے خیال میں “فیلڈ مارشل لاجواب ہیں۔”
میرے خیال میں “پاکستان کے وزیرِ اعظم عظیم ہیں۔
I think Pakistan is terrific.
I think the "Field Marshal is Fantastic."
I think the "Prime Minister of Pakistan is great.
Donald Trump*
یہ کونسا پاکستان ڈاؤن لوڈ کربیٹھیں ہیں 🤩
ترک ریاستوں سے شروع ہوکر عرب ممالک سے ہوتا ہوا یورپ چائنہ سے چلتا ہوا ٹرینڈ اب امریکہ تک پہنچ گیا ہے اب تو امریکی سنگر بھی پاکستان پر گانے بنا رہے ہیں
یااللّه میرے وطن کو سدا اسی طرح خوش اور عزتیں عطا کرنا آمین
آزاد ریاست کیا ہے؟
آئیے سمجھتے ہیں اس کی اصل اہمیت… 🇵🇰
آزاد ریاست وہ ہوتی ہے جو اپنے فیصلے خود کرے، اپنی سرحدوں کی حفاظت خود کرے، اور کسی بیرونی دباؤ کے بغیر اپنے عوام کے مفاد میں کھڑی ہو۔
یہ صرف ایک لفظ نہیں، بلکہ ایک قوم کی خودداری، غیرت اور بقا کی علامت ہے۔
آج پاکستان کی یہی آزادی اور خودمختاری ہمارے بہادر سپاہیوں اور قیادت کی مرہونِ منت ہے۔
خاص طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جیسے قائدین، جو ہر محاذ پر ملک کے وقار اور سلامتی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
یہی وہ قیادت ہے جو دنیا کو بتا رہی ہے:
پاکستان ایک آزاد ریاست ہے… اور رہے گا! 💚
🔥 یاد رکھیں:
آزاد ریاستیں جھکتی نہیں… تاریخ بناتی ہیں!
#Pakistan #Azadi #AsimMunir #StrongState
اس وقت پوری دنیا کے انفلوینسر دن رات محنت کرکے پاکستان کے لئے ویڈیوز تیار کر رہے ہیں۔
ایک گروہ تھا جو کہتا تھا کہ ہم جسے چاہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دیکر ذلیل کرسکتے ہیں لیکن آج پوری دنیا کے بڑے بڑے انفلوینسر پاکستان کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہیں۔
عزت صرف اللہ دیتا ہے۔