Could anyone from #PMLN show enough courtesy to help me understand an article published in @guardian in the year 2000. The flats were bought in 2006, weren’t they? How Begum Kulsoom claimed ownership in 2000! https://t.co/V5BBejhBkn https://t.co/K6LAaV6Min #امپورٹڈ_حكومت_نامنظور
عاصم منیر نے پاکستان کی تباہی تو کی ہے لیکن فوج کا بھی ستیا ناس کر دیا
2023 میں فوج کی طاقت کی رینکنگ دنیا میں 7 سے 9 نمبر پر آ گئی اب مزید تین درجے گر کر 12 نمبر پر آ گئی ہے اگر عاصم منیر مزید اس فوج کو لیڈ کرتا رہا تو اس کی تباہی یقینی ہے
It’s surprising that EU Special Rep for Human Rights @OlofBSkoog visited Pakistan but didn’t meet the largest political party PTI. The only party which has had to suffer worst kind of human rights abuse. How can anyone assess what’s going on without meeting victims??
حوالدار منیب فاروق نے آج فتویٰ دیا ہے جو پاکستانی ترسیل زر بند کرنے کا کہے وہ غدار ہے
حوالدار صاحب جو پاکستانیوں کے ووٹ بندوق کے زور پر چراۓ کیا وہ غدار نہیں ہے؟ اور اس پر جو خاموش بیٹھے کیا وہ غداروں کا سہولت کار نہیں ہے
غداری کا فیصلہ عوام کرتی ہے
یہ چوری بھی پوری دنیا نے دیکھی جب الیکشن ختم ہونے کے بعد بھی لاہور میں مریم نواز اور نواز شریف کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرنٹنگ پریس پر چھاپے جا رہے تھے ۔۔۔۔۔
اسے ایک بار پھر وائرل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔
نورپور 1 لٹر کا کاٹن 3,699 کا تھا
جبکہ اولپرز کا 1 لیٹر والا کاٹن 4,175 کا تھا
ہم نے ان پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے
ہم نے بچت کو نہیں دیکھا
بلکہ اپنے موقف پر قائم رہیں ہیں
رب گواہ ہے
ہم نے اولپرز خریدا ہے اور 26 نومبر سے لے کر ابھی تک ان کے کسی پروڈکٹ کو نہیں خریدا۔۔۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس
26ویں ترمیم
متنازعہ پیکا ایکٹ
اور اب عدلیہ کا خاتمہ!
یہ چہرہ تاریخ میں ان اور ملک کو تباہی پر گامزن کرنے والے مزید تمغوں کے ساتھ یاد رکھا جائے گا!
ڈی جی آئی ایس پی آر، آپ تو کہتے ہیں کہ فوج سیاست میں حصہ نہیں لیتی اور نہ ہی فوج کا کوئی سیاست سے لینا دینا ہے، لیکن یہ ٹاؤٹ فیصل واڈا تو کہہ رہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ملک کو لیڈ کر رہے ہیں۔ شوکت بسرا
@sh_basra#FaisalVawda
https://t.co/FLW9d0H4Xe
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام اہم پیغام
“آٹھ فروری کو آپ کا مینڈیٹ چرایا گیا لہذا اس روز کو بطور یوم سیاہ منانے کے لیے آپ سب کو نکلنا ہو گا۔
کسانوں، مزدوروں، وکلاء اور ملک کے ہر مکتبہ فکر سے منسلک افراد کو 8 فروری کو نکل کر اپنے حق پر ڈالے گئے ننگے ڈاکے کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا کیونکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا اور غلامی سے نجات کے لیے جدوجہد ضروری ہوتی ہے ۔
آٹھ فروری کو اس قوم کا مینڈیٹ چرا کر ملک کو اندھیروں میں دھکیلا گیا۔ پاکستانی قوم نے تمام تر مشکلات کے باوجود جوق در جوق نکل کر تحریک انصاف کے حق میں ووٹ ڈالا مگر آپ کے ووٹ کو پیروں تلے روند کر جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ ملک میں جمہوریت کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔
اوورسیز پاکستانی جمہوریت کی بحالی تک ترسیلات زر میں کمی لا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں-
جمہوریت بچانے کے لیے انصاف ناگزیر ہے، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا ہمارا مطالبہ اسی لیے ہے تاکہ ان واقعات کے متاثرہ افراد اور خاندانوں کو انصاف مل سکے۔ انصاف دینے کے لیے اخلاقی جرأَت کا ہونا اہم ہے۔ جہاں اخلاقی قوت موجود ہو گی وہاں انصاف بھی ہو گا۔ ایک حقیقی لیڈر میں اخلاقی قوت موجود ہوتی ہے۔ جمہوریت کی بنیاد ہی اخلاقیات پر ہے۔ موجودہ حکومت اخلاقیات سے بالکل عاری ہے کیونکہ انھوں نے اپنے ہینڈلرز کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ مار کر عوام کو ان کے نمائندگان چننے کے حق سے محروم کیا۔ اس ڈاکے کی پردہ پوشی کے لیے مسلسل جعلی اور نا مکمل پارلیمان کے ذریعے قانون سازی کی جا رہی ہے تاکہ حق اور سچ سامنے نہ آئے اور ان کے جھوٹے اقتدار کو طول ملتا رہے۔ ملک میں آئین کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں، آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے، پیکا جیسے قوانین منظور کیے گئے ہیں تاکہ کوئی ان کی فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے، الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی لگا کر ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹ دئیے گئے ہیں، ججز پر دباؤ ڈالا گیا اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جا رہی ہے۔ پر امن سیاسی کارکنان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟
بلوچستان میں دہشتگردی پنپ رہی ہے اور وہاں کے مسئلے کا کوئی سیاسی حل نہیں نکال رہا۔ بلوچستان سمیت ملک بھر میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں لائی جائے گی، استحکام ممکن نہیں ہے”
پولیس نے تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی میٹنگ پر ریڈ کیا، ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی۔
تحریک انصاف، حکومت کے حواسوں پر سوار ہے، کوئی بھی ایکٹیویٹی برداشت نہیں ہے۔
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
جو 26 نومبر کو کیا وہی دوبارہ کریں گے محسن نقوی کی دوبارہ دھمکی Please intervene and stop the barbarism and fascism.
@UNHumanRights @amnesty @IHRF_English
آواز اٹھائیں 🚨
یہ نوجوان کشمیر سے تعلق رکھنے والا راجہ عامر ہے جو راولپنڈی سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرکے حلال رزق کماتا تھا۔ لیکن عمران خان سے عشق کرنے کی گناہ میں 19 جنوری سے گرفتار ہے۔
راجہ عامر کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ سوشل میڈیا کے علاوہ اس کی کوئی سپورٹ نہیں