یااللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما
ہمیں ایمان کی دولت عطا فرما.غم سے نجات اور خوشحال زندگی عطا فرما.ہمارے دلوں کو بغض حسد اور کینہ سے پاک کرکے ایمان سے منور فرما.ہمیں صحت تندرستی ، عافیت وسلامتی و کشادہ رزق عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمانا
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@Ghostofcynthia I as muslim condemned if the opponent is actually muslim...
I didn't understand why people in the world relate islam with individual acts of muslim but do not relate other religions'individual acts with their religion...
*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔