@MuradRaasMR سر آپ سے بس ایک شکوہ ساری زندگی رہے گا ۔۔آپ نے ہمیں ریگولر نہیں کیا ۔۔۔باقی آپ کی موجودگی میں محکمہ ایجوکیشن میں ساری مثبت تبدیلیاں اور اساتذہ کے لیے بہتری کے اقدامات کیے گئے
@Ammarysaggu پیٹرول 300 سے نیچے نہیں آنے والا ۔۔۔کیونکہ لیوی کی مد میں حکومت نے اس سال پہلے سے زیادہ کولیکشن کرنی۔۔
ٹارگٹ سیٹ کر لیا اور طریقہ بھی سیکھ کر اپلائی بھی کر دیا ۔۔۔
@RanaSikandarH سر یہ تو بلکل ایسے ہی ہے جیسے 30k سے کم کمانے والا پہلے ملک میں غریب تھا غربت کم کرنے کے غربت کی لکیر 8.5k کر دی اور اس ملک میں غربت کی شرح کم ہوگئی۔کمال لاجک
سکول پرائیویٹ کر دیے تو اساتذہ کی تعداد بڑھ گئی۔پھر کمال لاجک
اب لیٹریسی ریٹ بڑھانے کے پرائمری پاس لیول ہوگا۔پھر کمال
A.O.A
Request to All
(Ali Akber )okara university sy Computational physics main ki or 10 month sy gher sy ghaib hy . Agr kisi dost ne es ko kahi dekha to please es number 03360656567
pr rabta kr k inform kry
Qabula Tehsil Arifwala
Plz retweet
@Farzand_e_Iqbal@Mughal3_1_3
@Farzand_e_Iqbal Chemistry k 3 topic
Physics k 3 aur math exercise 1.2 krwa di .. THQ ki abi book ni mili ... Umeed hai agly hafty 1 ,1 chptr kr ly gy ...lekin faida kuch b ni .. pehly hum half books krwa dety thy ..es bar tu aik chptr b mushkal ho rha
@Irfanch89@shafqatmm1 بھائی لنگڑے نے لگایا تھا یہ ٹکلے ختم کر دیتے ۔۔۔ سیدھی سی بات ہے عوام ان کی نظر میں کیڑے مکوڑے ہیں ۔۔۔ چاہے زرداری ہو ، نوازے یا لنگڑے ۔۔۔ سب اپنی جیب بھرتے ۔۔۔
@BalochAblaj 9. ٹائیز اور کیپس مہنگے دام زبردستی بچوں کو مہنگے دام بیچی جاتی
اب گائیڈ کریں کے ایک ٹیچر کیا کرے
وٹس ایپ اور ہینڈ ریٹن ایپلی کیشن آفس دے چکے
نیکسٹ؟
میں اس نتیجہ پہ پہنچا ہو کہ چند مخلص لوگوں کے علاؤہ باقی سب جیب بھرنے اور دفتری ٹاؤٹ بنے ہوئے جس وجہ سے محکمہ تعلیم تباہ ہورہا
@BalochAblaj پریڈز سیل کر کے موجے مارتا سارا دن
4. رزلٹ کارڈز اور سرٹیفیکیٹ کے بدلے 100-500 بچوں سے لیے جاتے
5.رولنمبر سلپس دیتے وقت پیسے لیے جاتے
6. پریکٹیکلز میں نمبرز لگوانے کے لیے پیسے لیے جاتے
7. رجسٹریشن کے وقت ایکسٹرا پیسے لیے جاتے
8. بورڈ ایڈمیشن کے وقت پیسے لیے جاتے