السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ پاک آج کے دن کے صدقے آپ کی عمر میں، رزق میں برکتیں عطا کرے اور ہمہ قسمی پریشانیوں اور مشکلات سے آپ کو بچائے رکھے۔ آمین
منجانب: محمد زاہد اقبال
#عيد_الأضحى_المبارك_2022