آؤٹ سورس سکولز میں گورنمنٹ پرائمری سکول بہاولداس وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق حیران کن نتائج دے رہا ہے۔
سکول کے لائسنسی عمر بن عبدالعزیز نے تعلیم میں بزنس فری ماڈل متعارف کرواتے ہوئے والدین سے مالی بوجھ ختم کر کے ٹیوشن فری کر دی ہے کلاسز میں ائیر کنڈیشنز
The Higher Education Commission of Pakistan’s recognition of distinguished Pakistani researchers and scientists reflects the country’s growing research strength. Global research influence and national innovation are vital to building a knowledge-driven future for Pakistan.
@hecpkofficial
گورنمنٹ پرائمری سکول بہاولداس میں ملکی تاریخ کی منفرد اصلاحات، چھے ماہ پہلے آؤٹ سورس ہونے والا یہ سکول آج پورے پنجاب کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
ستمبر میں پچاس بچے اور اب تین سو سے زائد طلبہ
ائیر کنڈیشنڈ کلاس روم
تاریخی ایوارڈ سرمنی
فری شوتوکان کلاسز
فن لینڈ کی طرز کا ریمیڈیل سپورٹ پروگرام
جس میں طلبہ کی سکول کلاسز کے ساتھ ٹیوشن بھی فری
والدین کی جیب پر مکمل بوجھ ختم
منسٹر ایجوکیش کی جانب سے سکول بیگز اور سٹیشنری فری
سکولز کا پہلا پوڈ کاسٹ جسے کلاس چہارم کے بچے نے ہوسٹ کیا
وزیر تعلیم کی جانب سے کروم بک کا تحفہ
اس کے علاوہ طلبہ کی شخصیت سازی اور اعتماد سازی کے لیے مختلف پروگرامات
والدین کے شاندار رسپانس کے ساتھ یہ سکول فرنٹ لائن پر تعلیم کے فروغ کے لیے نظر آ رہا ہے۔
سکول کے لائسنسی عمر بن عبدالعزیز وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن میں کوالٹی ایڈیشن کر کے منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کی حوصلہ افزائی سے شاندار نتائج دکھانے کے لیے پر عزم ہیں۔
Taking @PEFPUNJAB enrollment from 2.2 million to 4.2 million children is a remarkable success of public-private partnership. Effective collaboration with the private sector remains a key part of our education strategy to expand access to quality education.
عامر شہباز گورنمنٹ پرائمری سکول موہلاں تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کے لائسنسی ہیں انھوں نے اپنی محنت سے آؤٹ سورس سرکاری سکول کو معیاری سکول میں تبدیل کر دیا ہے جہاں تعداد 60 سے بڑھ کر 200 سے زائد ہو چکی ہے۔
تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے نوجوانوں کو موقع دیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر سکیں۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
Had a detailed & productive meeting with @saqibazhar CEO of @enablers_org on creating opportunities for young people in the digital economy, entrepreneurship & modern skills. Empowering youth through education, innovation, collaboration & technology-driven learning is essential to prepare them for future careers, startups & national progress.
وزیراعلیٰ مریم نوازکےدورمیں غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں طلبہ کی تعداد4,200سےبڑھ کر9,000سےزائد ہوچکی ہےجہاں مقامی نوجوان معیاری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ حکومت کا فوکس صرف ادارے کھولنے پر نہیں بلکہ ایسی تعلیم فراہم کرنے پر ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کریں
گورنمنٹ ایم اے جناح ہائی سکول قاسم پور کالونی ملتان کے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد اذان کا تعلیم کے ساتھ اپنا چھوٹا سا سٹال چلانا ہمت، خودداری اور پڑھنے کے شوق کی قابلِ قدر مثال ہے؛ اِسی جذبے کے اعتراف میں محمد اذان کے لیے 25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
نوازشریف سکول آف ایمیننس کوٹ اددو گرلز کیمپس جدید تعلیمی سہولیات کے ساتھ طلبہ کو معیاری اور دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق تعلیم فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ منصوبہ تعلیمی ترقی کے نئے دور کی نوید ہے۔ سرکاری سکول معیاری سکول
میں نے سفارش نہیں بلکہ میرٹ کی بالادستی قائم کی ہےاور اسی وجہ سے میرے چچاجو مجھ سےبہت پیار کرتے ہیں وہ ناراض ہے میرےدوست کولیگ کیبنٹ فیلوزمیرے سُسر میرے ایم پی ایز ناراض ہےکہ انکے کام نہیں ہوتے۔ وزیر کی بات کمپیوٹر نہیں مانتا بلکہ وہ میرٹ کی بات سنتا ہے
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
پیف کے کم تنخواہ والے اساتذہ کو ہمیں شاباش دینی چاہیے۔ ہم نے پیف کے اساتذہ کی تنخواہیں 5,000 سے 15–20 ہزار تک کرائی ہے ، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
Rumours of new taxes must not be used as an excuse for hoarding or unjustified profiteering before the budget; the Punjab Government remains focused on public relief, historic investment in education & equitable development across every region, including South Punjab.
پنجاب کا تعلیمی بجٹ اس عزم کا واضح اظہار ہے کہ تعلیم کو صوبے کی سب سے اہم سرمایہ کاری بنایا جا رہا ہے؛ یونیورسٹیز، کالجز، سکالرشپس، لیپ ٹاپس، نواز شریف سکولز آف ایمیننس اور دانش سکولز کے ذریعے معیارِ تعلیم، رسائی اور مستقبل کی تیاری کو نئی سمت دی جارہی ہے۔
وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اسمبلی کو پیپر لیس بنانے پر سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی قیادت میں پرنسپلز کی تقریباً 90 فیصد خالی آسامیاں پُر کر دی گئی ہیں۔
@RanaSikandarH@MalikMAhmadKhan@MaryamNSharif