Where law📚 & literature 📖 intersect,I thrive as a lawyer🧑🏻⚖️,nurturing creativity fascinated by magnifying & exploring the beauty of art,literature & life.
آزاد کشمیر میں بچوں کو بے دردی سے مارا جارہا ہے💔
یقین کرے, کشمیریوں نے اب علیٰحدگی کی تحریک شروع کرنی ہے, وہ 78 سال سے چھپ تھے, لیکن اب کشمیریوں کو مجبور کیا جارہا ہے!!
ہم نے کرایے کے پیک اہپ لیکر اپنے شہیدوں کو لایا ہیں راستے میں ہمیں تنگ کیا گیا
ہم اپنے شہیدوں کو سرکار کے حوالے نہیں کر سکتے ہیں
شہیدوں کی لواحقین نے اپنے شہیدوں کو دھرنے میں لیے جانے اور وہاں دھرنے میں بیٹھنے کا فیصلہ
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
سنجیدہ معاملہ
بلوچستان میں دہشتگردی کے 3 واقعات میں 50 شہریوں کی شہادت کے بعد لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشوں پر فورسز کا سیکیورٹی کارڈ کھیلنے پر مزاحمت۔
تم سے نہ ہو پائے گا ہم اپنے جنازے دھرنے میں لیکر جائیں گے اور خود دفنائیں گے
کوئٹہ سیول اسپتال میں سیکورٹی فورسز پولیس اہلکاروں کی جنازے اپنے نگرانی میں لینے کیلئے پہنچتے ہی عوام کا شدید ردعمل فورسز کو اسپتال سے نکال دیا گیا
@KaliwalYam@ahmad__bobak
سوال: کہا جا رہا ہے کہ آپ مزاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں
علیمہ خان: کونسے مزاکرات ؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں لیکن یاد رکھیں عمران خان ڈیل کر چکا ہے عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے وہ ان یزیدوں سے مانگے گا ؟
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان