جابر حکمران کی قید میں یہ چہرے مجرم نہیں، بلکہ پاکستان کے مستقبل کے لیے اپنی آسائشیں قربان کرنے والے اسیرانِ وفا ہیں، ملک و قوم کی خودداری و خودمختاری پر سمجھوتہ نہ کرنے والے پاکستان کے وہ بیٹے جن کو عمران خان کا ساتھ دینے کے جرم میں ملٹری کورٹس کے کالے قانون کے تحت سزا سنا کر کال کوٹھڑیوں میں ڈال دیا گیا ہے ۔
When courts become captors instead of guardians, justice is not just denied it is replaced by rampant injustice thru sham trials & illegal conviction orders except for the privileged & their offsprings. 157 days today of unwarranted incarceration thru sham trial & illegal conviction order 4 @ImaanZHazir & @AdvHadiali.
ان سب بزرگ رہنماؤں کا واحد قصور یہ ہے کہ انھوں نے وقت کے یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنے سے انکار کر دیا ـ
تو اُس نے اپنے ٹاؤٹ ججوں کے ذریعے ایسی سزائیں سنا ڈالیں کہ سوچ کر بھی روح کانپ جائے، یعنی ظلم کے نہ جھکنے کی اتنی سزائیں جبکہ قاتلوں کو بھی اتنی سزائیں نہیں ملا کرتیں!
ستم ظریفی ہے کہ معاشرہ بھی گنگ ہو چکا ہے، کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا!
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
پاکستان میں عوامی آوازوں پر شدید سیکیورٹی جبر مسلط ہے۔ کسان، کلرکس یا کشمیر کا معاملہ ہو ریاست "قبرستان جیسی خاموشی" چاہتی ہے۔ عمار علی جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ammaralijan
مافیا پھر جیت گیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68.65 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے پوری دنیا میں تیل سستا ہو گیا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی چور اور کرپٹ حکومت نے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپ مالکان کو فائیدہ پہنچاتے ہوئے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی، مافیاز کی سرپرست کرپٹ حکومت نے جنگ شروع ہوتے ہی پہلے سے سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کر کے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپس مالکان کو اربوں کھربوں روپے کا فائدہ پہنچایا اور اب قیمتیں کم کرنے کی بجائے برقرار رکھ کر عوام کی جگہ مافیاز کو ریلیف دے دیا۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Innovation has always been at the heart of @Gavi’s model. Great to visit Gavi’s newly-launched Innovation Lab to see how we’re using digital innovation and AI to streamline processes, empower health workers and turn data into actionable insights. Gavi staff are encouraged to learn from the immersive VR experience, learn how AI solutions can improve workflows and understand how Gavi’s innovative partnerships are unlocking new solutions and scaling what works. This is the #GaviLeap in action: we are embracing the Intelligent Age to radically transform our Secretariat and our ways of working for the better. We are committed to doing even more to harness the power of AI, big data and new technology to expand immunisation coverage around the world.
فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے نام کے ساتھ سید لکھتا تو ہے، مگر کام سارے کے سارے وہ کرتا ہے جو یزید نے کئےـ
دوسری جانب عمران خان کی بہنیں اپنی مسلسل جدوجہد سے ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں- اس جدوجہد کی وجہ سے عالمی طور پر ہر باشعور شخص عمران خان کی ناجائز قید سے آشنا ہےـ
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے، ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو رہا کرو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#KhanIsolationIsACrime
RELEASE IMRAN KHAN.
Pakistani Americans Gathering For A Peaceful Demonstration.
⏳ 4:00 PM
🗓️ 27th June, 2026
📍 UPPER SENATE PARK, U.S. CAPITOL GROUNDS NEAR CONSTITUTION AVE NE & DELAWARE AVE NE, WASHINGTON, DC
#FreeImranKhan
2022 میں ایک امریکن افسر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرائی ، اس کے بعد دو سو جھوٹے کیس کردئیے اور پھر 9 مئی کو عدالت کے اندر سے انہیں اغواء کیا اس کے ساتھ ہی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کیا جس کے بعد پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں پی ٹی آئی پر بدترین فسطائیت شروع کی گئی اس کے بعد عمران خان کو آفر کی گئی کہ ملک چھوڑ کر کہیں بھی جانا چاہیں آپ جا سکتے تو عمران خان نے کہا میں اپنے اوپر کئے گئے جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرونگا ملک چھوڑ کر نہیں جاونگا۔
پھر پانچ اگست کو گرفتار کرکے بہت بری حالت میں اٹک جیل میں رکھا گیا ، پھر اڈیالہ لایا گیا یہاں عمران خان پر جھوٹے کیسز پر جھوٹی سزائیں سنائی گئیں جو بعد میں سارے کیسز عدالت میں جھوٹے ثابت ہوئے لیکن جھوٹی سزائیں سنانے والے ججز کو کسی نے کوئی سزا نہ دی۔
اور پھر چار اکتوبر 2025سے اڈیالہ میں عمران خان کو سخت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
پہلے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے کیسز عدالت میں لگتے تھے، پھر عدالت کو جیل میں شفٹ کیا گیا۔ اس کے بعد فیسلیس ٹرائلز اور سرکاری وکیل کے ذریعے یک طرفہ فیصلہ سنا کر انصاف کا قتل کر دیا گیا۔ اسی طرح ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی نوجوان وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے قید رکھا گیا ہے۔ ان کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہر اٹھنے والی آواز کو طاقت سے دبا دیا جائے۔
قاسم خان سوری
World is watching and everyone is well aware that Asim Munir is crossing all limits of his brtual fascism.
No matter what happens, he can't earn respect of the people.
#KhansIsolationIsACrime
Met the most interesting, intellectual and loving people today, Zorain Nizamani and his father Mr. Kaiser Khan Nizamani, a veteran actor, director, producer, and lawyer. Highly recommend saying hi if you see them!
Zorain Nizamani is a Pakistani legal scholar, writer, and academic currently gaining widespread attention for his social commentary and academic pursuits. He is pursuing a PhD in Criminology at the University of Arkansas at Little Rock in the United States, where he focuses on issues related to crime, society, and youth perceptions.
Zorain is best known in public discourse for his opinion piece titled “It Is Over,” which sparked widespread discussion on social media in early January 2026. The article “It Is Over” published on January 1, 2026 argued that older political leaders in Pakistan have become disconnected from the country’s younger generation and that traditional approaches to fostering patriotism were no longer resonating with youth. Excerpts from this piece were widely shared on all social media platforms leading Zorain’s name to trend on social media across Pakistan.
درخواست ہے عمران خان کو فیملی سے ملنے دیں، حد ہو گئی ہے، میں نے لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کی کبھی حمایت نہیں کی، سیاست میں رواداری اور خدمت ہونی چاہئے، بیرسٹر گوہر