اس کلپ کا کیا کرنا ہے؟
بلاول صاحب نے کہا تھا کہ فوج اور عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں کہ انہوں نے حافظ سعید کو گرفتار کیا ہے،
انہوں نے ان کو حفاظتی تحویل میں لیا ہے تاکہ بھارت حملہ کرکے مار نہ دے،
آج کل یہ مسلط کردہ حکومت کے وزیر خارجہ ہیں.
دلیر لیڈروں کا مقابلہ کرنے کے لئے کرائے پر دستیاب میر جعفر اور میر صادق تلاش کرتا ہے
انہیں خرید کر دلیر لیڈروں کے خلاف یکجا کرتا ہے
جنگ سے ملکوں کو فتح کرنے کی بجائے اپنے زر خرید غلاموں کو حکومت میں لا کر کنٹرول کرتا ہے