والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے ان کے نومولود بچے جھلس کر دنیا سے چلے گئے۔ یہ المناک سانحہ حکومت کی مجرمانہ غفلت کی بدترین مثال ہے۔ کسی مہذب ملک میں ایسا سانحہ ہوتا تو ریاست کے ایوان لرز اٹھتے مگر یہاں وہی روایتی بیان بازی اور رسمی کار��وائیاں ہوں گی۔
پاکستان کے قیام کےلیے جن لوگوں نے جدوجہد کی، گھربار چھوڑا، ہجرت کی اور عظیم قربانیاں دیں ان سے لیکر ان لوگوں تک جنہوں نے اپنی استطاعت کے مطابق معمولی سا بھی کردار ادا کیا، اس ملک پر حق سب کا ہے۔ یہ کسی کی جاگیر نہیں کہ چند افراد اس پر اجارہ داری کا دعوی کریں۔
جب سے ہوش سنبھالا ہے اپنے ملک کو دہشت گردی کے حالات میں دیکھا ہے۔ وقت گزرا مگر یہ سلسلہ آج تک نہیں رک سکا۔ میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے اور مجھے اپنے وطن کو پرامن اور خوشحال دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین۔
کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی انتہائی افسوسناک ہے۔
کشیدگی میں اضافے کے بجائے ایسے اقدامات کیے جائیں جو امن کو فروغ دیں تاکہ انسانی جانیں محفوظ رہیں اور جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔ جو چند شرپسند عناصر بدامنی پھیلا رہے ہیں ان سے قانون کے مطابق نمٹا جائے۔
#Pakistan 🇵🇰
پیر کو راولاکوٹ میں پرتشدد جھڑپوں میں مبینہ ہلاکتوں کے خلاف منگل کی صبح میرپور میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین او�� پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔
مکمل خبر: https://t.co/YE4WUTDEvk
کرپشن کی دلدل میں دھنسے مفاد پرستوں کے کارندے اور مخصوص نشستوں کے سہارے اس��بلی پہنچنے والے اپنی سیاسی حیثیت بھول کر قدآور قومی رہنما پر مغلظات بک رہے ہیں۔ جن کو اپنے ظرف اور حیثیت کا آئینہ دیکھنا چاہیے وہ مولانا فضل الرحمن پر یاوہ گوئی کرکے محض اپنی سیاسی بے وزنی کا اظہار ہے۔
فضل الرحمان کے گرد گھومنے والے کرپشن کے سنگین الزامات اور مالی تنازعات کا جو��ب دینا ان کے لیے ناممکن ہے چنانچہ پاک فوج پر کیچڑ اچھال کر وہ اپنا داغدار دامن نہیں بچا سکتے. اشتعال انگیز تقاریر بند کریں اور اپنے سیاہ کارناموں کا حساب کتاب دینے کے لیے تیار رہیں. انشاءاللہ پکڑ ہو گی.
آپ لوگوں نے تو اس ملک کےخزانے سے اپنی نسلوں کےلے اتنی دولت سمیٹ لی ہے کہ آپکی آنے والی نسلوں کو بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔
مگر اس قوم کےلے اس وطن کو جیل سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔
نہ کوئی نظام باقی رہا، نہ قانون کی بالادستی، نہ انصاف کی امید اور نہ ہی کاروبار و روزگار کے مواقع۔
ہزاروں انسانوں کے قاتل ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہو کر اسکی خوشامدیں کرنے والے درباری، چاپلوس، کاسہ لیس، غلام ذہنیت کے حامل حکمران امریکہ و ایران میں ثالثی کے نام پر ڈھونگ رچا رہے ہیں لیکن اپنے ملک میں نہ عوام کو ریلیف دے سکتےہیں اور نہ مہنگائی کو قابو کرسکتے ہیں۔
یہ خائن، بدعنوان اور درندہ صفت حکمران مہنگائی کرکے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کا خون بھی نچوڑ رہے ہیں تاکہ اپنی عیاشیاں برقرار رکھ سکیں۔ دھاندلی اور ووٹ چوری کے ذریعے اقتدار میں آنے والی حکومت کبھی عوام کی خیرخواہ نہیں ہو سکتی وہ عوام پر ظلم ہی ڈھا سکتی ہے۔
یہ خائن، بدعنوان اور درندہ صفت حکمران مہنگائی کرکے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کا خون بھی نچوڑ رہے ہیں تاکہ اپنی عیاشیاں برقرار رکھ سکیں۔ دھاندلی اور ووٹ چوری کے ذریعے اقتدار میں آنے والی حکومت کبھی عوام کی خیرخواہ نہیں ہو سکتی وہ عوام پر ظلم ہی ڈھا سکتی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15روپے اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 414 روپے 58 پیسے ہو گئی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 92 پیسے کا اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسےمقرر
A fake govt brought to power through rigging with the support of powerful & hidden forces along with its puppet PM, is making decisions that only bring destruction to the people. Inflation appears to be its primary tool to crush the public.
جب صوبے کی وزیراعلی خود ٹک ٹاکر ہوں اور اسے باقاعدہ محنت طلب اور اہم کام سمجھیں تو کیا اصلاح کی ابتدا وہاں سے نہیں ہونی چاہیے؟
ہمیشہ دوسروں کو بدلنے کی فکر رہتی ہے کبھی خود کو بھی دیکھ لینا چاہیے۔
https://t.co/L7mYTF3n8v
https://t.co/8XjvBwl29n
معاشرہ کس گراوٹ کی طرف جارہا ھے، ہماری گھریلو بچیاں ٹک ٹاکر بن گئیں ،
پلیز خدارا اس معاشرے کے بڑے آگے بڑھیں اصلاح کریں ہم پستی کی طرف جارہے ہیں۔
لاہور میں ڈاکٹر بچیاں کس طرح خود نمائی میں سوشل میڈیا کی واہ واہ کے لیے اپنا مستقبل داؤ پہ لگا بیٹھی۔ اس مقام تک لانے میں انکے والدین نے کیا پاپڑ بیلے ہونگے۔
معاشرے کی اصلاح ضروری ھے۔ ہمارا معاشرہ خاندانی زندگی تباہ ہو گی ھے۔ ��🙏
مسجد اقصی مسلمانوں کی ہے اور کوئی صیہونی دہشتگرد مسلمانوں کو وہاں عبادت سے نہیں روک سکتا۔
تمام مسلمان ممالک اس صیہونی بدمعاشی کیخلاف متحد ہو��ر مسجد اقصی کو مسلمانوں کیلے کھلوائیں۔
The terrorist & occupying israel has intensified its oppression against muslims & has closed Al-Aqsa Mosque during ramazan preventing muslims from worship. Muslim countries should show dignity & decisive action against israel & ensure that Al-Aqsa Mosque is reopened.
The Al-Aqsa Mosque compound in occupied East Jerusalem is normally packed on Ramadan’s 27th night, but Israel has closed it, citing security concerns linked to the war on Iran. Palestinians are now prevented from worshipping.
تعلیمی اداروں کو ایک ہی بار بند کر دو کیونکہ جن حالات تک انہیں پہنچا دیا گیا ہے وہاں تعلیم کا وجود محض نام کا رہ گیا ہے۔ تعلیم کا بجٹ تو پہلے ہی حکومت کے اعلی عہدیداران، وزرا اور افسران ہڑپ کرجاتے ہیں۔
تعلیم کے لیے تو ویسے بھی کچھ بچتا ہی نہیں۔
The increase in petroleum prices by a fraudulent & corrupt govt is pushing the public toward economic devastation.
The govt should end its own luxuries & extravagance instead of destroying the people with rising inflation.
Everyone should boycott petroleum products.