اگر تم اپنے نفس کو حق کے کاموں میں مشغول نہیں رکھو گے تو تمہارا نفس تمہیں باطل کے کاموں میں لگا دے گا۔
امام شافعی رحمه اللہ (الجواب الکافی)
#سوچ_کا_سفر#ادب_کا_سفر
یا میرے پروردگار ہر مسلمان مرد عورت نوجوان بچوں کو اور ہمارے بزرگوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے تجھ کو تیرے پیارے محبوبﷺ کا واسطہ
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
انبیاء علیہم السلام کے بعد کوئی معصوم ہوتا تو سیدنا عمر فاروق ہوتے
یعنی فرمان نبوی ہے کہ میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
مسافرخانہ
داٸمی سکونت نہیں ہوا کرتی
سفر کی تیاری کو نہیں بھولیٸے گا
رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِيْ فَاغْفِرْ لِيْ اِنَّه لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلاَّ اَنْتَ
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
تبدیلی کے دور میں مناظرہ جیتنے کیلئے مناظرہ کرنے کی ضرورت نہیں مناظرہ سے بچنے کیلئے چھپ جاو یا پولیس کی مدد سے دوسرے مناظر کو گرفتار کروا کر راستہ سے ہٹا دو ۔ پھر جشن فتح بھی منا لو۔ یہ بزدلی کا جشن ڈرپوکوں کو مبارک
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
حق کے ساتھ ساتھ اگر طاقت بھی ہو تو حق بہت جلدی منوا لیا جاتا ہے.
حق کے ساتھ اگر طاقت نہ ہو تو حق منواتے منواتے عمر بیت جاتی ہے..
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
یہ سمجھے تھے مفتی شاہد عمران جلا_لی صاحب کو گرفتار کرا کے ہم بچ گئے۔
شاگردِ رشید حضرت کنزالعلماء علامہ سید کامل شاہ بخاری کی ظفر قُمی گروپ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن۔💪
آج عشاء تک وقت ہے
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن
امام جلا❤لی تیرے بغض میں کردار گرے اقتدار گرے کیسے علمبردار گرے مذھب کے ٹھیکیدار گرے۔ عقیدہ اہلسنت کے غدار گرے بڑے بڑے مکار گرے✌
#تحفظ_عقائداہلسنت_کنونشن