زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
🚨اس نوجوان کا نام ڈاکٹر احسن سلیم ہے، اس خوبصورت نوجوان کو رینجرز نے کوٹلی میں سیدھی فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
نوجوان کی موت کی خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
پاکستان میں تو الیکشن چوری کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کو توڑنا بنانا، لالچ دینا ایک معمول تھا اب کشمیر کی 12 نشستوں کے لیے گولیاں چلا دیں، لوگ مار دیے ۔۔۔
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں !!!
حساس مسئلہ لیکن بہت غلط ہینڈل کیا جا رہا ہے اور بے ہودہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پاکستان پر مر مٹنے والوں کو مودی کا یار یا ایجنٹ کہتے شرم بھی نہیں آتی ؟
وہ پاکستان کا جھنڈا تھامے ہمیشہ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کرتے اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے آئے ہیں
ہوش کے ناخن لیں اور انا کو پیچھے کرکے پاکستان کو آگے بڑھنے دیں
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
رجیم چینج کے وقت ایک شہزادے نے کہا تھا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، میں بتاؤں گا کہ مجھے کیوں نکالا، اور پھر اس نے ایسا بتایا کہ ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
یہ ضلع ہرنائی ہے۔ بابا جی اپنے بیس بائیس سالہ جوان بیٹے کے جسد خاکی کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جو رات عید کی خریداری کرنے گیا تھا اور نامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بنا۔
یہ بلوچستان ہے
یہ بلوچستان کی عید ہے
یہ قریبا ہر علاقے کاحال ہے۔
میدان عرفات میں رسول اللہ نے کثرت سے یہ دعا بھی فرمائی :
’’ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا ، اَللّٰھُمَّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ وَسَاوِسِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ وَ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَایَلِجُ فِیْ اللَّیْلِ وَ شَرِّ مَا
یَلِجُ فِیْ النَّھَارِ وَ شَرِّ مَا تَھِبُ بِہِ الرِّیْحُ وِ شَرِّ بَوَائِقُ الدَّھْرِ‘‘ (۱)
’’اے اللہ ! میرے دل میں ، میرے کانوں میں اور میری آنکھوں میں نور پیدا فرمادے ، اے اللہ ! میرا سینہ کھول دے ، اور میرے ہر کام کو آسان فرمادے اور میرے دل کے وسوسوں ، کام کے بکھرائو اور قبر کی آزمائش سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں ، یا الہی ! میں رات اور دن میں درپیش ہونے والی چیزوں کے شر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں ، اور ان چیزوں کے شر سے بھی جنہیں ہوا اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے اور زمانہ کی ہلاکت خیزیوں کے شر سے ‘‘
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨اہم ترین
عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس واقع کے بعد میں خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان چلا گیا وہاں کچھ عرصہ نکالا ، پھر میں زمان پارک لاہور آیا جہاں عمران خان نے قاسم خان اور سلیمان خان کا کمرہ میرے لیے تیار کروایا میں وہاں رہنے لگ گیا مجھے عمران خان نے سختی سے منظر عام پر آنے سے روک دیا پھر ایک وقت آیا عمران خان اور بشری بی بی نے مجھے دعائیں دے کر ایک تسبیح دے کر روانہ کر دیا ۔
مراد سعید نے روپوشی کی داستان سنا دی