جسٹس بابر ستار صاحب کے خلاف مہم پر ایک غیر جانبدار جے آئی ٹی بننی چاہیے اور اس جے آئی ٹی کا سب سے اہم ٹاسک یہ ہونا چاہیے کہ وہ دیکھے کہ کیا جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے والے ایک اہم عدالتی شخصیت کی بیوی سے رابطے میں ہیں ؟؟
دوسرا نکتہ ،کیا یہ درست ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے والے لاہوری گروپ کا ایک سرکردہ کردار ایک اہم عدالتی شخصیت سے ملا ہے ؟؟
تحقیقات ہونی چاہئیں ۔۔۔۔۔
@SdqJaan جسٹس بابر ستار مجرم شریف خاندان کے بدبودار کرپشن کے رگ رگ سے واقف ہے گوال منڈی کی بدبدار مجرمہ کے حکم پر یہ کمپین چلی ہے... یہ شریف خاندان کا پرانا وتیرہ ہے
پی ٹی آئی کو بہت بڑا دھچکا۔
اب کیا کرے گا عمران خان؟؟
راجہ ریاض۔ ۔ ۔اپوزیشن راجہ ریاض نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا۔
اب تو پی ٹی آئی گئی۔
ہم بہت اداس ہیں۔ ۔
😅😜🫢
آزادی آظہار رائے کے نام پر بنائے گئے چینل آج خود آزادی چھیننے لگے. عدالت میں عمران خان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے صحافی کے رویے کی مزمت کرنے پر جمیل فاروقی کو بول نیوز سے نکال دیا گیا.
@bolnetwork@SSforpakistan#باٸیکاٹ_بول_نیوز