@enkidureborn مفروضہ نمبر 6
عمران خان صاحب سے معاملات طے کرنے کی کوشش، بدلے میں خان صاحب نے تمام اسیران کو رہا کرنے کے بعد بات چیت کا کہا۔
ردعمل کے طور پر خان صاحب کو ہسپتال منتقل کر کے سنجیدگی ظاہر کی گئی ہے۔
بس یاد رکھئیے، برف پگھل نہیں رہی بلکہ برف تھامنے والے ہاتھ ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
@Emiy_XAUUSD Based on the setup, the most logical guess is cup 3, the latte with the fancy leaf design on the tray, because people usually pick the “special” drink for themselves.
Am I right?
اڈیالہ جیل کے جیلر نے استعفٰی کرنل کی ٹیبل پر رکھتے ہوۓ کہا کہ میں اس سے زیادہ ظلم و جبر نہیں کر سکتا مجھے اللًٰہ کے قہر سے ڈر لگنے لگا ہے،
یہ استعفٰی عمران خان کی جیت اور اسٹیبلشمنٹ کی ہار ہے، بونے کبھی قد آور نہیں بن سکتے اور نہ کم ظرف غیرتمند بن سکتے ہیں۔
@SHABAZGIL چوہدری الیکشن میں کھڑا ہوا تو اس نے سٹیج پر مراثی کو بلا کر کہا کہ میری تعریفیں کرو۔
مراثی نے کہا: چوہدری صاحب کے والد نے ایک دفعہ ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے چار بندے مار دیئے
لوگوں نے پوچھا کہ ہوائی فائرنگ سے بندے کیسے مر سکتے ہیں؟
مراثی نے جواب دیا: وڈے چوہدری صاب کُبے (کبڑے) تھے