یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
کرد ہمارے بھائی ہیں۔ ہم ایک ہزار سال سے باہم شیر و شکر ہو کر اکٹھے رہے ہیں۔ ہماری خوشیاں سانجھی ہیں۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کرد، عرب اور ترک کے طور پر ہم ناخن اور گوشت کی طرح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
ہم اپنے کرد بھائیوں کے امن، تحفظ اور فلاح و بہبود کو ش��پسند تنظیموں یا بیرونی طاقتوں کی سازشوں سے الگ رکھتے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان
زراہع وہی ہیں اور وہی بیانیہ اور وہی ٹاوٹ صحافی جو ہر دور میں ڈکٹیر کے ساتھ کھڑے رہے ، ایک ایک لفظ وہی ہے ۔ ظالمو کوئی سکرپٹ ہی بدل لیا کرو کبھی کبھی چینج کے لیے ۔😄😁
کیپٹن صفدر ڈٹ گئے ، سپریم کورٹ میں کھڑے ہو کر کہہ دیا کہ عدالتوں میں پیسے لے کر فیصلے ہو رہے ہیں اور اعظم نذیر تارڑ گروپ کے بڑے وکیلوں کی ڈگریاں جعلی ہیں
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
حاجی امتیاز چوہدری ۔ منڈی بہاولدین :
یہ وہ شخص ہے جس نے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ 166229 حاصل کیے
اور بندوق کے زور پر قابض فیصلہ ساز ڈکٹیٹر کا عوام کے منتخب نمائندے کے ساتھ ہتک آمیز ظلم دیکھیں ۔
حافظ کیا سمجھتا ہے 166229 پاکستانی تمہیں پھولوں کے ہار پہنائیں گے یا سیلیوٹ کریں گے ؟ نفرتوں کے بیج یہ خود بو رہے ہیں ۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح .
جس طرح
معروف اداکارہ محترمہ فضیلہ قاضی
نے عمران خان کے تدبر
اور سیاسی شعور کا اعتراف کرنے
میں حق گوئی کا مظاہرہ کیا ہے،
اسی طرح دیگر فنکاروں
اور سیاست دانوں کو بھی چاہیے
کہ وہ مصلحتوں سے
بالاتر ہو کر سچ کا ساتھ دیں۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ،
مگر حق بات کہنا ہی زندہ ضمیر
اور حقیقی شعور کی علامت
ہے ۔۔۔۔۔۔۔
پشاور میں یہ منصوبہ سنا ہے تین مہینے میں مکمل کیا گیا ہے، مگر حیرت ہے، نہ یہاں عمران خان کی تصویر لگائی گئی ہے اور نہ ہی سہیل آفریدی کی۔ اور تو اور، نہ اس سلسلے میں کوئی اشتہارات چلائے گئے ہیں اور نہ ہی ٹک ٹاک۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔