ایک روز گھر کے قریب واقع خوشحال سر جھیل کے کنارے چہل قدمی کے دوران سمرن ارشاد کی نظر جھیل کی سطح پر تیرتے پودوں اور خود رو گھاس پر پڑی۔ کئی برس کے تجربوں کے بعد انھوںنے ایک نئی چیزیں بنائی۔
https://t.co/L4LgtuvsuG
پاکستان کرکٹ کا زوال اسی دن ہی شروع ہوگیا تھا جب ایک سازش کے تحت پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سیفی کو نکال کر بابر اعظم جیسے نالائق اور چول آدمی کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنایا گیا
#BabarAzam#SarfarazAhmed#ViratKohli
حقیقت تو یہ کہ ہماری کرکٹ کا زوال اس دن سے ہی شروع ہوگیا تھا جب سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹایا اور سازش کے تحت ٹیم سے باہر گیا تھا 🥺💔
#SarfarazAhmed#BabarAzam#PAKvENG