@NaureenJanjua رانا تنویر کے حلقے میں کل آگ سے 18 کڑوڑ کا نقصان ہوا ، 10 سال پہلے ریسکیو دفتر کا فتہ تو کاٹا لیکن پانی والی گاڑی نہ دلوا سکے۔البتہ فاتحہ پڑھنی ہو یا گلی نالی کا افتتاح کرنے کے لیے رانا تنویر مکمل جڑے رہتے ہیں! ایک موقع پر تو دعوی کناں تھے کہ آپکی گلیاں یورپ سے زیادہ جدید ہیں!
دو گھنٹے طویل اجلاس میں 135 ایجنڈے پر غور، یعنی 120 منٹ میں 135 معاملات زیر بحث آئے، فی ایجنڈا 53 سیکنڈ زیر بحث رہا!
حساب کتاب کے ماہر ریاضی دان راہنمائی فرمائیں!
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا34واں اجلاس، دو گھنٹے طویل اجلاس میں 135 ایجنڈے پر غور
کچے سے چولستان تک،طالبعلم سے کسان تک،میگا پراجیکٹس سے مائیکرو ریلیف تک پنجاب کابینہ کے بڑے فیصلے
معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پنجاب کابینہ کا قائد محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف کو بھرپور خراجِ تحسین
کچے میں کامیاب آپریشن، پنجاب کابینہ کا وزیر اعلی مریم نواز شریف کو خراج تحسین،پانچ ماہ میں ایک بھی اغواہ اور ڈکیٹی کا واقعہ رونما نہیں ہوا
پہلی بار اور ریکارڈ رفتار سے انشورنس کمپنی کا قیام، پنجاب حکومت نے کارکردگی کی نئی مثال قائم کر دی
پنجاب کابینہ نے سرکاری انشورنس کمپنی کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی
چولستان اور کچے کے عوام کے لئے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” سکیم، محرومیوں سے خوشحالی کی طرف انقلابی قدم
“اپنا کھیت، اپنا روزگار” سکیم کے لئے 30 ہزار لاٹس کی نشاندہی مکمل
“اپنا کھیت، اپنا روزگار” سکیم میں تقریباً 2 لاکھ خاندانوں کی درخواستیں، عوامی اعتماد کا عملی اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت، “اپنا کھیت، اپنا روزگار” سکیم کی سخت ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی
22 مئی سے 24 اگست تک سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کی منظوری
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ اینڈ اینٹی سوشل بیہویئر ایکٹ 2025 منظور، شرپسند عناصر کے خلاف شکنجہ مزید سخت
“مریم کو بتائیں” پروگرام کے اہلیت معیار اور مالی وسائل میں توسیع کی منظوری
سیلاب اور دریائی کٹاؤ سے بچاؤ کے لئے پیشگی حفاظتی اقدامات کی منظوری
PDMA کی تنظیمِ نو اور استعداد کار میں اضافے کا فیصلہ، پنجاب کو آفات سے نمٹنے کے لئے مزید مضبوط بنانے کا عزم
“چیف منسٹر اسٹروک انیشیٹو” منظور، فالج سے بچاؤ اور بروقت علاج کے لئے تاریخی قدم
چیف منسٹر مینارٹی کارڈ کے مستحقین میں اضافہ، پنجاب حکومت کا اقلیتوں کے تحفظ اور سہولت کے عزم کا اظہار
پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت برقرار رکھنے کے لئے اضافی سبسڈی کی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کابینہ کے فیصلے، ترقی، تحفظ اور عوامی ریلیف کا واضع
مریم نواز نیلا گنبد مارکیٹ میں کتنی سکیورٹی کے ساتھ گئیں؟ چچا کے چنے کھانے کے بعد کیا کہا؟ کتنے پیسے دیے مریم نواز نے چچا جی کو؟ سن کر دل خوش ہو گیا!!
#lahoreNewsHD#Tamasha#inflation#AzamAzam#trending
رمضان سے پہلے ایک اے سی نے بتایا کہ دسترخوان کے لیے کوئی بجٹ نہیں ملا،صحافی دوست نے اعتراض کیا جس پراپرٹی ٹائیکون سے پیسے لے رہے،وہ بدنام زمانہ ہے،اے سی صاحب بولےجس کا پیسہ پھر مرضی بھی اسکی لحاظہ اسی کی سوسائٹی میں دسترخوان لگے گا بس ساتھ سی ایم کی فوٹو لگ جائے گی!
@MohUmair87
اس ویڈیو کے بعد میں نے ایک تحصیل میں ایک ذمہ دار شخص کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ پورے پنجاب میں یہ دستر خوان مخیر حضرات کے تعاون سے چل رہے، ایک تحصیل بارے بتایا کہ وہاں دو دستر خوان چل رہے ایک سرکاری ٹھیکیدار کے ذمے ہے اور دوسرا ہاوسنگ سوسائیٹز اور پٹرول پمپ مالکان کے ذمے ہے مگر تصویر وزیراعلی پنجاب کی ہے۔ مزید یہ کہ راشن تقسیم، بیوٹیفکیشن پراجیکٹ بھی اسی طرح سوسائٹیز مالکان کے ذمے ڈال کر کئیے جارہے ہیں۔
Dear @NHMPofficial this bus driver is driving rash at M2 near Ravi tollplaza, over taking in first lane and putting lives of commuters at threat.
Please take cation against such careless drivers and bus companies.
@Khurram_zakir@mrysathmainhoon 19.34 کے مقابلے میں 7.11 والے عمیری معرکے نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کم وقت اور بہترین وسائل میں پاکستانی اور پنجابیوں کا کوئی مقابلہ نہیں، یہ اپنی کمال مہارت اور پے در پے ضرب سے جہاز کو آخر زمین پر گرنے اور پسینے چھوٹنے پر مجبور کر ہی دیتے ہیں۔
عمیری تیری راتی کوئی نہیں جمیا!
@Khurram_zakir@RShahzaddk تھانیدار خرم پاشا نے بندہ پکڑ کہ ایس پی صاحبہ کو ٹلی ماری، ایس پی صاحبہ نے موقع پہ پہنچ کر ایک گھنٹے میں ملزم کی تفتیش کر لی، وجہ قتل معلوم کر کے چالان بنا کر عدالت میں پیش کر دیا اور مغوی بازیاب کروا لیے، حکومت وقت فورا تمغہ حسن کاروائی عطا فرمائے! آمین یا رب العالمین!
More than forty two thousand citizens have availed Safe City connect services. Join the government and become our eyes and ears and a part of Punjab Safe Cities.