ڈگری کالج پھالیہ کے پروفیسر طفر اقبال کو کالج آتے ہوئے کالج کے طلبعلم نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔
منڈی بہاوالدین: پروفیسر فائرنگ کیس، حملہ آور حنظلہ گرفتار ڈی پی او ناصر سیال. ملزم حنظلہ کالج کا طالب علم اور فائرنگ میں ملوث تھا
اب یہ ع��رت خود کو صحافی کہتی ھے۔جس کو یہ نہیں پتا کہ اس شخص کو انصاف عدالتوں نے دے دیا ھے۔ریاست نے مشال خان کے والد کو انصاف دلایا۔ 1 بندے کو سزائے موت، 8 کو عمر قید اور 33 لوگوں کو چار سے پانچ سال قید کی سزائیں ہوچکی ہے۔اندھی بہری ہیں یا شدید منافق جو انصاف نظر نہیں آرہا۔
لوگوں کی قمیضیں اتار دی
لوگوں کی شلواریں اتار دیں
غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا
غریب دو وقت کا کھانا نی کھا سکتا
لڑکیوں کو جلوسوں میں نچواتا تھا
لیکن پھر بھی مدینہ کی ریاست کی بات تو کر رہا ہے
سدکے @iVeenaKhan
ہر ایرا غیرا نتھو خیرا اٹھ کر ریاست مدینہ کاطعنہ مارنا شروع کر دیتا ہے. کیا ریاست مدینہ کا خواب دیکھنا یا اسے رول ماڈل کوئی گناہ ہے؟ ابھی تو پہلا قدم ہے، اسے پانے کادعویٰ تو نہیں کیا.... کیا اس کے لئے کوشش بھی نہ کریں؟ ہم سب کو مل کر اس جدوجہد میں ��ان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں🙌
ڈھوک کاسب اور نواں لوک کے چند بااثرافرادکا ڈہوک نوالوک کے ایک غریب آدمی بشیر ماچھی کے گھر آئی بارات پر دھاوا
اسلحہ سے لیس افراد نے بندوقوں کے بٹ مار مار کر5افراد کو شدیدزخمی کر دیاخواتین بھی انکی مردانگی کا نشانہ بنیں ایک بوڑھی خاتون کی حالت تشوشناک وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں
*نواحی گاوں بوسال سوکھا سڑک کا نام تبدیل کر کے کیپٹن امجد رضا شہید کے نام سے منسوب کردیا گیا سڑک کی افتتاحی تقریب میں پاک فوج کے چار برگیڈیر کی شرکت، شہید کی قبر پر چاک و چوبند دستے کی سلامی، درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی*
https://t.co/CyNZGwtfTe
*منڈی بہاوالدین: ڈی ایس پی صدر سرکل طاہر مجید خان اپنے عہدے سے ریٹاٸر ہو گٸے. اسٹاف ممبران نے دولہا بنا کر بھنگڑے ڈال کر رخصت کیا۔ ویڈیو وائرل*
https://t.co/pQC6Yk3oG7
پنجاب حکومت کی ہدایت پر ضلعی حکومت منڈی بہاوالدین کو کشمیر کی آواز کو "ملین سیگنیچر کیمپین" میں شمولیت کی ہدایت
کمپین میں حصہ لینے اور تفصیلات کیلئے اس لنک میں کلک کریں https://t.co/gTACUtmt4r