جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا
تمام کارکن15 مئی بروز پیر کو اسلام آباد پہنچیں ۔اسلم غوری
قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مارچ میں شریک ہو۔ترجمان جے یو آئی
صوبائی اور ضلعی سطح پر تنظیمیں فوری تیاری شروع کردیں ۔ترجمان جے یو آئی
آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
#GetReadyForIslamabad
بلآخر وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور کوشش سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کو امریکہ کا ویزہ مل گیا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پہلی بار اپنی بہن سے امریکہ جا کر جیل میں ملاقات کریں گی۔
10 سال اسی کیس میں بالٹی خان یوتھیوں کو بےوقوف بتاتا رہا
افغانستان اورپاکستان یک جان دوقالب ہیں کوئی انہیں جدا نہیں کرسکتا ،
افغانستان اور پاکستان کے مابین تاریخی،ثقافتی، اسلامی اور خونی رشتےہیں،
ہمیں افغانستان اوراس کی تاریخی شخصیات سے اتناپیارہے کہ ہم اپنے میزائلوں کے نام بھی غوری،غزنوی اورابدالی کے نام پہ رکھتےہیں
ہم افغان قوم کے جذبہ ایمانی، جرات اوران کے جہادکوسلام پیش کرتےہیں
افغان قوم نے عزیمت کاراستہ اختیارکرکے عزت حاصل کی ہے،
افغان قوم کا یہ اعزازہے کہ دوعشروں میں انہوں نے دوسپر طاقتوں کوشکست دی ہے یہ تاریخ کاانوکھا کردارہے
ہم امارت اسلامیہ افغانستان کے اسلامی تشخص ،اس کے استحکام کے لیئے اپنی جان ومال اورخون تک بہادیں گے
اللہ نے پاکستان اورافغانستان کوجوجغرافیہ دیاہے اس کی قدرکرنی چاہیئے ، افغانستان کاامن پورے خطے کے امن کاضامن ہے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کا افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور افغان وفد کے اعزاز میں عشائیہ
امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن، پاکستان میں تعینات سفیر سردار شکیب ، افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیرعبید الرحمٰن نظامانی ودیگر شریک