Trump knows that no one trusts his statements anymore, so he resorted to reposting Pakistani or Iranian officials to prove that reaching an agreement with Iran is imminent 😂
کبھی کبھی ہنس لیا کرو، ہلکے پھلکے انداز میں زندگی کو لیں، چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں مسکراہٹ ڈھونڈیں، کیونکہ ہنسی ہی وہ چیز ہے جو پورے دن کو خوبصورت بنا دیتی ہے۔ پریشانیاں تو آتی رہتی ہیں مگر اصل خوبصورتی اس میں ہے کہ ہم ہر موقع کو خوشی اور سکون کے ساتھ جینا سیکھ لیں۔
آجکل لوگ کہتے قربانی کے بجاۓ اسکی بیٹی بیاہ دو اسکو دے دو پانی کا کنواں کھودا دو تو سنو جب ا للّٰہ پاک سے تعلق جوڑنے کا وقت ہو تو بہتر جوڑو فرارا نہ ہو سنو غور سے (( ا للّٰہ پاک سے دوری قربانی نہ کرنا ہے وہ پیسہ کہیں اور خرچ کرنا ہے )
جو ٹوکا قریب ہے وہ جوڑا
Sikhs are 1-2% of Indian Population yet fight for thier identity/rights. Indian Muslim abuse Pakistan, Support Persecution of Kashmiris to appease Indians yet are ly*nched daily. If I.M showed some spine instead of crying about Jinnah/Pakistan 24/7 things would be different.
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
Isn’t it interesting that as soon as attacks in Pakistan increase, with the possibility of Pakistani retaliation, these news are coming out like clockwork
Ghamidi's position aligns with post 9/11 liberal thought, he is basically saying global hierarchy is legitimate and everyone must accept domination permanently.
Any spirit of sovereignty or resistance must be abolished in favor of order/structure now.
Which way religious man?🫡
افغان مهاجرین کی جبری بی دخلې او تورخم پر انتظامیه کې بی حسی او سنگدلی .
ایک طرف جبکہ پاکستان کی حکومت باقی ماندہ افغانوں کو تیزی سے اور زبردستی ملک سے نکالنے پر زور دے رہی ہے، دوسری طرف
طورخم پر تقریباً 1,800 ٹرک، جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار ہیں، طویل اور تھکا دینے والی قطاروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ایک منظم نظام کے بجائے، بہت سے لوگ بتاتے ہیں کہ یہ عمل ایک بھیانک خواب بن چکا ہے۔
ڈرائیورز اور خاندانوں کا کہنا ہے کہ مقامی حکام ہر ٹرک کو کلیئر کرنے کے لیے 50,000 سے 100,000 پاکستانی روپے تک کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جو لوگ ادائیگی نہیں کر سکتے، انہیں بغیر کسی وجہ، وقت کی حد یا جوابدہی کے غیر معینہ مدت تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔
اگر یہ ایک “منظم” واپسی ہے، تو پھر اس میں تاخیر، تکلیف اور مبینہ بدعنوانی کیوں شامل ہے؟ یہ انسان ہیں، کوئی سامان نہیں—اور یہ عزت، انصاف اور شفافیت کے مستحق ہی