🛑 بریکنگ نیوز
اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا!
معروف امریکی جریدے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا نیا دور جمعرات کو اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ جمعہ بھی دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات کا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا، اور اب انہی بات چیت کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک بار پھر سفارتی رابطے بحال کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد آج صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں بلکہ عالمی فیصلوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔
پاکستان سرتوڑ کوشش کررہا ہے کہ ان مذکرات کو کامیاب کیا جائے
فائنل راؤنڈ بھی اسلام آباد میں ہونے کا امکان
انڈین پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کو برداشت نہیں کر پائیں گے
#Pakistan #Islamabad #Diplomacy #USIranTalks #Peace #BreakingNews
💫🦅🇵🇰
جنگ بندی کے بعد مصر کی جانب سے پاکستان کے اعزاز میں اردو زبان میں گانا جاری کرنا ایک اہم اور با معنی اقدام ہے۔
یہ صرف ثقافتی اظہار نہیں بلکہ پاکستان کے مؤقف، وقار اور عالمی حیثیت کا اعتراف بھی ہے۔ ایسے اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کی آواز سرحدوں سے آگے سنی جا رہی ہے اور اسے عالمی سطح پر عزت دی جا رہی ہے۔
یہ نغمہ دراصل پاکستان کی طاقت، استحکام اور بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی علامت ہے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
@CMShehbaz@GovtofPakistan@BabarYousafzai_@bazai_tania@Mahnoor_Haider2 @mushk_here @FK_Achakzai@iruhmamalik@BalochPulse@Huma3310
❤️ماشاءاللہ اجمل رضا قادری صاحب بھی اپنے وطن کی عزت بلند ہونے پر اللّٰہ پاک کا شکر ادا کر رہے ہیں🇵🇰❤️
پورے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمام پاکستانی اللّٰہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللّٰہ پاک نے پاکستان کو ہر محاز پر عزت عطا فرمائی ❤️🇵🇰
عرب امارات کے دو ارب ڈالر واپس جانے پر پاکستان کے صنعت کاروں نے اسی کے برابر ڈالر اسٹیٹ بنک میں جمع کروا دئیے۔
یو اے ای کو 2 ارب ڈالر پیمنٹ کرنے کے بعد آج پاکستان کے بڑے صعنت کاروں نے اسٹیٹ بنک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کروا دئیے ویلڈن ہم انشا اللہ ایک قوم بھی بننے کی طرف گامزن ہیں یہی جذبہ ھونا چاہیے اور ایسی ہی محب وطنی کی مثالیں نظر آنی چاہیے
آج رات سعودیہ کے وزیر خزانہ بھی پاکستان پہنچ گئے
اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر خاص کرم فضل ھے
شکر الحمداللہ
@786Nidasahar ویسے اب عقل آ گئی ھے
کسے سیانے نے صیح کہا تھا کہ
عقل بادام کھانے سے نہیں آتی
ٹھوکر کھانے سے آتی ھے
دنیا والوں کو یاد کر کے کیا حاصل ھونا ھے
بس اپنے رب کو یاد کرو
یہاں بھی سکون وہاں بھی سکون
انشاء اللہ العظیم 🥰