بھارت میں ڈیم بھرتا ہے وہ سپل وے کھول دیتے ہیں
یہاں کرنل کہتا ہے خبر چلاؤ بھارت نے آبی جارحیت کر دی جب بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟
سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے کیا تیاری کی؟کیا آپ کا کام صرف دریائ زمین پر سوسائٹی بنانا ہے؟
اچھی بات ہے کہ صحافی کو نوکری سے نکلوانے کی کوشش کی تھی تو اسکے منہ پر کہہ دیا ہے البتہ تقریباً 20 سال سے اسی رینک کا ایک اور افسر ڈی جی ISPR ہر چوتھے دن پریس کانفرنس کرتا ہے اور انکا محکمہ نوکری کیا بلکہ صحافیوں کو قتل اور چپیڑیں بھی کرواتا ہے لیکن وہاں کسی کی آواز نہیں نکلتی ہے
آپکی بیوی کے سامنے آپ پر کمنٹ کیا گیا ۔ غلط ہوا
لیکن جس شخص کے ساتھ آپ مقابلے پر اترے ہیں اسکی بیوی کے حیض کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے چلایا گیا ، اسکی بہنوں کو بالوں سے پکڑ کے گھسیٹا گیا اور آپ گونگے بنے رہے بلکہ مخالف کیمپ میں کھڑے ہوگئے ۔ کیا صرف آپکے اہل خانہ ہی معتبر ہیں ؟؟
جی ہاں، اگر میں FIA آفیسر ہوتا تو اقرار الحسن کو سیدھا کہتا:
"بھائی، ایئرپورٹ پر بدمعاشی کا شوق ہے؟ پاسپورٹ دیکھ کر لگا تم VIP ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ تم بس ایک ordinary passenger ہو جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے۔ بغیر وجہ کے تنکے پر چڑھنا بند کرو، ورنہ اگلی بار تمہیں immigration سے باہر بھی نہیں نکلنے دیتا۔ FIA والے تمہارے daddy نہیں، تمہارے boss ہیں۔ اب جا کر flight پکڑو اور respect سیکھ لو۔ یاد رکھنا، یہاں بدتمیزی نہیں چلتی!" 🔥🤨
پچھلے 70 سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں ملک کو برباد ہوتا ہوا دیکھ کر بھی اگر کچھ کتے بلے عمران خان کو ہی بہن دینے پر راضی ہیں تو کیا کہا جا سکتا ہے ان کی جہالیت پر
اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔
اب فیصل�� خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
@hinaparvezbutt شرم تو ارہی ہوگی کہ کسی سیاست دان کی جگہ روحانی باپ کو بھیج کر ڈیل کروا کر خوش ہونے والوں
یہاں اسحاق ڈار کو جانا چائیے تھا مگر اجازت نہیں ہوگی
@ASNsharif میڈم مُکھے منتری اور میڈم مُکھے منتری کی “بہن” میں زور دار مقابلہ چل رہا ہے فیلڈ مارشل کی گڈ لسٹ میں کون آئےگی
اب دیکھتے ہیں فیلڈ مارشل کب دھڑن تختہ کرتے ہیں 😂😂