یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اسکی زبان اور گفتگو کا انداز غور فرمائیں ۔ تکبر کا اور فرعونیت کا لہجہ ۔ اللہ معاف فرماۓ اب حال یہ ھے 3سال سے اسٹیبلشمنٹ ملاقات کی شدید خواہش کا بار بار اظہار کے بعد جب لفٹ نہیں ملی تو ان سے مذاکرات کر رہا ھے جنُ کی طرف اسمبلی میں پشت کرکے بیٹھتا تھا ۔ یہ اللہ کے کام ھیں وہ عزتوں کا مالک ھے
بانوے کا ورلڈ کپ بلا شبہ پاکستان کی تاریخ کا قابلِ فخر کارنامہ ہے اور عمران خان ہم سب کے ہیرو۔ لیکن ایک ہیرو کے حق میں بات کرنے کے لئے یہ ہر گز ضروری نہیں کہ دوسرے ہیرو کی تضحیک کی جائے۔ ہم سب کی بہت سی یادیں شاہد آفریدی کی بیٹنگ سے جُڑی ہیں، اُن کے بَلّے کے ساتھ کئی بار پوری قوم کا دل دھڑکا ہے اور کئی بار ٹوٹا بھی ہے لیکن وہ ایک مہمان نواز اور بردبار انسان ہیں، ایک قابلِ فخر باپ ہیں، ایک قابلِ بھروسہ دوست ہیں۔ اُن سے اختلاف بھی ہو تو خدارا احترام کے ساتھ کیجئے اور اُن سے محبت کرنے والوں پر لازم ہے کہ وہ اُن کے ساتھ کھڑے ہوں 💚
الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔
ان کی کون سی لاشیں ہیں؟ جو دنیا نے نہیں دیکھی نہ یہ آج تک سامنے لا سکے۔۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا #ستھرا_پنجاب_پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
“Work hard in silence, let your success make the noise”
Great news for Pakistan 🇵🇰
Alhamd u lillah!
The European Union Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the ban on PIA, paving the way for direct flights to https://t.co/3ZmWvXdCJs special compliments to our aviation minister Khawaja Asif and his entire aviation/ PIA team for their untiring efforts in this regard.This process was initiated during the PDM government in 2022, with critical efforts led by Ishaq Dar, the then Finance Minister. A proud moment for the nation! 🇵🇰✈️
پختونخواہ حکومت زرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی سرکار کے خرچہ پر ایک کروڑ روپے کے ماسک خریدے گئے ہیں جب کہ ڈی جی انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن محمد عمران اور ایک ڈائریکٹر کو فنڈز کی خلاف قانون فراہمی کا حکم نا ماننے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ،،، کیونکہ ان افسران نے کہا تھا کہ
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں جھوٹ اور من گھڑت دعوی کیا گیا کہ ایک سٹوڈنٹ کو پولیس کی گاڑی نے ہٹ کیا تھا کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹوڈنٹ موٹر سائیکلز پر سوار ہو کر گروپ کی شکل میں ریس لگا رہے تھے کہ خود ہی آپس میں ٹکرانے سے اسد اللہ نامی سٹوڈنٹ گر کر زخمی ہو گیا جسے ہمراہی چھوڑ کر وہاں سے فرار ہوگئے۔ اور ایک راہ گیر نے زخمی کو اٹھا کر اپنی کار میں ہسپتال شفٹ کیا۔ ویڈیو میں نہ تو کوئی پولیس اہلکار اور نہ ہی پولیس کی گاڑی نظر آ رہی ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی پروپیگنڈا کا حصہ نہ بنیں ۔ بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔