@MianAslam_ امیر جماعت محترم سراج الحق کے قافلے پر بلوچستان میں خود کش حملہ
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو صحت دے۔ سراج الحق صاحب اور تمام شرکاء کو سلامت رکھے اور حکومت و سکیورٹی اداروں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کی توفیق دے۔
#سراج_الحق_سلامت_رہو
ملک کو بیرونی این جی اوز کا اصطبل بنانے والے حکمرانوں سے بہتری کی قطعی توقع نہیں۔ حکمران جان لیں ملک بیرونی قرضوں اور بھیک پر نہیں چلتا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق
#Islamabad_Tarazu_Ka
Mian Aslam is the only option for Islamabad. No other party has an educated, experienced & committed candidate to lead Islamabad. Mian Aslam is the only hope.
#Islamabad_Tarazu_Ka
⚖️ ⚖️ ⚖️