اسلام علیکم
"اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کریں
بیشک اسکا بیج کڑواہےلیکن پهل میٹھا ہے". الله رب العزت هم سب کو صبراور شکرجیسی عظیم نعمت عطافرمائے.. (آمین)
#داستان_دل
اللہ جی آپ کہاں ہیں
اے اللہ ظالموں کی پکڑ کب ہو گئی کیوں بےگناہ تیرے معصوم بندے پر اتنا ظلم وجبر ہو رہا ہے اے اللہ کیوں آنکھ کے علاج کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو رہی ہے اے اللہ تو ظالموں کو اپنے در پر بلواتا ہے بےگناہ قید کو آزادی حاصل کیوں نہیں ہے اے اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے
اسلام علیکم
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
الله تعالی پر توکل رکھنا، اسکے فیصلوں پر راضی رہنا، اسکے ہر امر کو تسلیم کرنا اور اپنے تمام معاملات اسکے سپرد کرنا ہمارے ایمان کے حصے ہیں.
الله رب العزت ہمیں ایمان کی پختگی، عاجزی و انکساری والی صحتمند زندگی عطا فرمائے. آمین
#داستان_دل
اسلام علیکم
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
الله تعالی پر توکل رکھنا، اسکے فیصلوں پر راضی رہنا، اسکے ہر امر کو تسلیم کرنا اور اپنے تمام معاملات اسکے سپرد کرنا ہمارے ایمان کے حصے ہیں.
الله رب العزت ہمیں ایمان کی پختگی، عاجزی و انکساری والی صحتمند زندگی عطا فرمائے. آمین
#داستان_دل
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کریم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے
ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین.
@ni_a_zi_
السلام علیکم
*غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ:*
*”اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے۔۔۔“ 🥹♥️*
*Tell the saddened hearts that:*
*“The paths of Allah are vast; no sorrow lasts forever, and no pain remains forever...” 🥹♥️*
#داستان_دل
السلام علیکم
*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*
*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*
*سُبــحَانَ اللّٰــہ
*الحـمــدللّٰــہ
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
#داستان_دل
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دھمکی۔۔۔۔۔
ہم نے ابھی کچھ چیزیں چھوڑ رکھی ہیں جنہیں ہم نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اگر ہم ایسا کریں تو وہ کبھی بھی اپنے ملک کو دوبارہ تعمیر نہیں کر پائیں گے۔