@GFarooqi اس کو ایسے بھی کہا جا سکتا ہے کہ فوج کے جوان روزانہ شہید ہو رہے ہیں کیونکہ انکے اعلیٰ افسران کی دلچسپی اپنے جوانوں کی حفاظت یقینی بنانے اور بارڈر پر سیکیورٹی کے حالات بہتر کرنے کی بجائے کہیں اور ہے.
The Kenya police said there was another abduction case, in which someone stole a car with a kid inside, and they fired on #ArshadSharif's car as they mistaken it with that stolen car.
The question is, how could police shoot a car if they were thinking that there was a kid inside?
@javedsay_s@ICC What you're saying comes under Law# 41.4. In above snap, at point# 41.5.1, it is clearly mentioned that distraction "after the striker has recieved the ball", which in this case, batsman(Fakhar) received the ball as a striker and after that get distracted by the Fielder(de kock).
What de Kock did to Fakhar Zaman was a very sharp act, but it does feel against the spirit of cricket. Maybe one can say, it's because I'm a Pakistani fan, but here is ICC's law 41.5, which should be applicable to the DECEPTION & DISTRACTION caused by him to Fakhar
#PakvRSA@ICC
@AnwarLodhi Aur jo 5 out kiye? Woh? Ya jo pehli inning me jldi wickets nikal li thi, woh? Wo bhi to issi bowling attack ne kiye... Ab hr cheez me hi itna criticism to mt kariye, keh England ke players bhi to top class hain aur wo bhi muqabla hi krne aaye hain :)
@iqrarulhassan سر اسی تناظر میں دیکھا جائے تو وہاں مساجد بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں لیکن شاید آپ اپنی بات مکمل سچ ثابت کرنے کے لیے پوری تصویر تھوڑی نہ دیکھا رہے ہیں. 🙂
@iqrarulhassan آپ کے بقول کردار سازی کا فقدان ہے جسکا مطلب معاشرہ کچھ بے کردار اور کچھ بد کردار ہے. اور پھر آپ ہی کے بقول میڈیا وہ دکھاتا ہے جو ہوتا ہے ( ویسے میڈیا جو دکھاتا ہے وہ بھی ہوتا ہے ) کا مطلب تو سراسر یہ ہوا کہ میڈیا بد کردار اور بے کردار مواد دکھاتا ہے. نہیں؟ 🙂
@iqrarulhassan سر،! جو بندہ میڈیا سے تعلق نہیں رکھتا تو اس کی کسی بھی بدترین حرکت کو جواز بنا کر میڈیا کو ستھرا کیسے کیا جا سکتا ہے؟
اور پھر مان لیتے کہ ستر سال پہلے دودھ کی نہریں نہیں بہ رہی تھی لیکن اب تو میڈیا آگیا ہے نا، اب بھی کیوں نہیں بہ رہی؟
کیا "پیٹی-بھائی-چارہ" ہر جگہ لازم ہے، سر؟
پی-ٹی-اے نے پب-جی کو 1July سے بند کر کے 9July کو میٹنگ بلائی جسکا مطلب بین پہلے لگایا گیا جبکہ فیصلہ بعد میں کیا گیا. اسی وجہ سے عدالت نے اس معاملے کو غلط قرار دیا، مگر اب اس خِفت کو چھپانے کے لئے @PTAofficialpk ظاہر کر رہا ہے کہ BAN تو لگایا ہی 10 جولائی کو گیا تھا!؟
#PubgBan
@noshigilani اگر توہینِ عدل پر بات کرنا توہینِ عدالت نہ کہلایا جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ عدل موجود ہے اور پھر عدل کے ہوتے ہوئے توہینِ عدل کا ذکر تھوڑی نا ہو سکتا ہے.
@CMShehbaz "عمران خان کے ایما پر چھاپی گئی" ہے والی بات آپ کس کے ایما پر کہ رہے ہیں جناب؟ ایک کیس تو آپ پر بھی بنتا ہے ہتک عزت کا لیکن کیا کریں پہلے آپ کرپشن اور ماڈل ٹاؤن والے کیسز سے تو نمٹ لیجیے.
اس دن اگر انگلینڈ کے خلاف ایمانداری سے کھیلا ہوتا تو آج غیروں کے ہاتھوں ذلیل نہ ہوئے ہوتے، ہمارے ہاتھوں تو ہوتے رہتے ہو، ایک بار اور ہوجانا تھا. 🙃
#INDvsNZ#TeamIndia
Us din agr England ke khilaf fair khela hota to aj gheron ke hathon zaleel nah hote, apne baap ke hathon to hote rehte ho, aik br aur hojate. Kiya farq parna tha. 🙃
#INDvsNZ#TeamIndia
@noshigilani@javerias@marifthahim اب وہ تمام شادیاں جن کی بقا چپ رہنے میں ہوتی ہیں کو آپ نے مشرقی شادی کہنا چاہا ہے تو آپ کو کوئی اور نام دینا چاہیے تھا اور اگر آپ نے تمام مشرقی شادیوں ہی کی بقا چپ رہنے میں رہنے دی ہے تو مجھے اس بات سے اختلاف ہے کہ چند مچھلیوں کی خاطر آپ نے تمام جَل والوں کو موردِ الزام ٹھہرا دیا
@javerias Leh yeh kesa shohar ka sath hua jab biwi ka hr jaiz, na-jaiz kaam me sath dene se uska shohar kuch ghalat krne me bhi shaiir hojae ke jb pakra jae to dono sath hi nah reh paye. 🙃 Wese tamam mashriqi biwion ko aise generalize krne pe mujhe thora bht ikhtilaaf hai 🙂