سکرنڈ واقعہ کےعینی شاہدین کےمطابق رینجرز کی پانچ گاڑیوں نےگاؤں کا گھیراؤ کیا اور4نہتےلوگوں کوشہید7 زخمی کیئے۔
قتل ہونےوالےچاروں لوگ نہتےتھے، وہ محنت مزدوری اور کھیتی باڑی کرتے تھے، ان پر کوئی کیس درج نہیں وہ کسی مقدمہ میں ملوث نہیں۔
پہلے لوگوں پر گولیاں چلائیں بعد میں گھیراؤ کیا۔
افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏
ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں
@SaleemKhanSafi 4- رجیم چینج کے حامی لفافہ صحافیوں کو گلے میں زنجیر ڈال کر زیرو پوائنٹ پر باندھ دیا جائے تا کہ بجلی بلوں سے تنگ عوام آتے جاتے اپنے دل کی بھڑاس نکال سکے۔ 🖐️🔥
آج صبح صبح سب دوست اللہ سے اپنے شہید ارشد شریف بھائی کی مغفرت اور عمران ریاض خان کی صحیح سلامت گھر واپسی کی دعا مانگیں۔ اللہ میرے ملک پاکستان کو ان سمیت ہر حق گو صحافی کی کوششوں سے رنگ لگائے۔ آمین