عرصہ دراز سے سنتے آ رہے تھے کہ کشمیر میں حریت رہنماؤں پر عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے، لیکن آج ہمارے اپنے ملک میں یہ حال ہے کہ عوام کے سب سے ہر مقبول ترین لیڈر عمران خان کو گرفتاری کے بعد سے اب تک جیل میں عید کی نماز تک ادا نہیں کرنے دی جا رہی۔
تاریخ گواہ ہے کہ گوانتاناموبے جیسی بدترین اور ظالمانہ جیل میں بھی غیر مسلموں کی جانب سے قیدیوں کے لیے قرآن اور جائے نماز کا بندوبست کیا جاتا تھا۔ آج اس نالائق حکومت کے ہتھکنڈوں نے عالمی سطح پر یہ بے نقاب کر دیا ہے کہ ہم بطور ریاست کس قدر اخلاقی تنزلی اور پستی کا شکار ہو چکے ہیں۔
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟”
— سورۃ العلق 96:9-10
ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
26 نومبر کے احتجاج میں کسی نامعلوم شخص نے چار رینجرز والوں کو کچل دیا تھا تو آرمی چیف ان کے جنازوں میں پہنچے اور ان کی آنکھوں سے آگ نکل رہی تھی جو کہ پی ٹی آئی کو پیغام دیا گیا تھا.
لیکن اب جناب بلوچستان میں ہونے والے شہداء کے جنازوں میں نہیں گئے وہا صرف ایک سیاسی میسج دینے کیلئے گئے تھے،
عمران ریاض خان
"They Thought Trump Would Help Free Imran Khan – But They Were Terribly Wrong"
The former Pakistani leader remains behind bars, prompting those Pakistani-American groups that backed Trump and Republicans in 2024 to now worry they got 'played' by Trump.
https://t.co/EBWO22Ktqt
دھماکے کی جگہ کے پاس ہی فلیٹ میں خالد جاوید اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ایک دھماکہ ہوا تو وہ، ان کی بیوی، ۱۳ سالہ بیٹی اور ۸ سالہ معصوم بیٹا—سب پل بھر میں شہید ہو گئے۔
آج اگر محسن نقوی اور ان کا ایک ایس ایچ او اس فیملی کے ٹیکس کے پیسوں کی تنخواہ حلال کر رہے ہوتے تو یہ فیملی بھی عید مناتی۔ لیکن یہاں سیکیورٹی صرف تقریروں اور وی آئی پی پروٹوکولز میں نظر آتی ہے، عام آدمی کا مقدر چند سیکنڈز میں مرحوم اور بعد میں سرکاری پریس ریلیز میں صرف ایک عدد بن کر رہ جانا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر مجھے 100 سال کی بھی سزائیں دلوا دیں مگر میرے خون میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں پر بیعت کرنے والا خون کا قطرہ نظر نہیں آئے گا یہ 80 سالہ خاتون تمہیں شکست دے کر دم لے گی ...
ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
کل عوام کے منتخب نمائندے آ رہے تھے جن کا راستہ روکا گیا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ سامنے انسداد دہشت گردی فورس کھڑی کی ہوئی تھی۔ ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا۔
عمران خان نوے فیصد عوام کے لیڈر ہیں۔ ہم اور کچھ نہیں چاہتے، بس عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج ہو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
”گلگت بلتستان میں ہمارے امیدواران کو ڈرانے، دھمکانے اور انتخابی مہم میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ہمارا بلے کا نشان چھینا گیا اور جس جماعت کے ساتھ ہم نے اتحاد کیا اُس کا انتخابی نشان بھی واپس لیا گیا۔
کچھ حلقوں میں ہمارے امیدواران اور کارکنان پر ATA کے مقدمات بھی درج کیے گئے، لیکن ان تمام ہتھکنڈوں کے باوجود نہ ہم گھبرائے ہیں اور نہ ہی ہمارے امیدواران۔ انشاءاللہ ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔“
@AbdulKhalidPTI
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
اس وقت جتنا ظلم کیا جارہا عمران خان نے بارہا کہا اگر اس ظلم کے خلاف نہ نکلے تو آپ کی نسلوں کو یہ ظلم سہنا پڑے گا اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہوں۔
اب جو سائفر نکلا ہے وہ ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہئیے، عمران خان اپنی قوم کے لئے کھڑا ہوا باقی جنہوں نے سہولتکاری کی ن لیگ اور جنرل باجوہ یہ سارے غدار ہیں۔ عمران خان جیل میں کیوں بیٹھا ہے آپ سائفر پڑھ لیں آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔@Aleema_KhanPK