جنرل فیض حمید کے خلاف کارروائی تو شروع کر دی گئی لیکن اس کارروائی میں بار بار جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام بھی آئے گا جو فیض کی سرپرستی کرتے رہے جنہوں نے اسے ڈی جی آئی ایس آئی اور کور کمانڈر لگایا اسے استعمال بھی کرتے رہے تو آخرکار باجوہ کے خلاف بھی کارروائی ضروری ہو جائے گی
خواجہ آصف کا یہ کلپ ہرجگہ پھیلائیں ن لیگ کا پروپیگنڈہ ایکسپوز کریں
خواجہ آصف نے خود کہا تھا کہ فیض حمید باجوہ کے ساتھ عمران خان کی حکومت گرانے میں شامل تھا
یہاں پر ہر ضلع میں سیکٹر کمانڈر، برگیڈئر، میجر اور کرنل نے مل کر فارم 47 بنائے، ایم این اے لطیف کھوسہ
آپ براہ راست فوج پر الزام لگا رہے ہیں، ندیم ملک
فارم 47 انہوں نے ہی بنائے ہیں اور کس نے بنائے ہیں، لطیف کھوسہ
جماعتِ اسلامی کا دھرنا ختم کرنےکے معاہدے کی کاپی منظرِ عام پر آگئی ہے اس میں گا اور گی کے سوا کچھ نہیں اس طرح جماعتِ اسلامی کا دھرنا ختم ہوگیا اور سارے ہنسی خوشی رہنے لگے۔۔۔
عمران ریاض خان۔۔۔🔥😅
جب عمران خان 9مئئ کی CCTV فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی پکی انفارمیشن ہے جس کے مطابق انہیں یقین ہے کہ اگر CCTV فوٹیج سامنے آ جائے تو انکا 9 مئی کا بیانیہ ختم ہو جائے گا ۔ ثمینا پاشا
🚨🚨
Are they all proxies of terrorists? Turbat welcomes @MahrangBaloch_ and @BalochYakjehtiC. State should listen resentment/grievances of Balochs before it’s too late.. Might of state is not the solution, only empathy and dialogue can resolve the situation in #Balochistan.
سخت ناانصافی ہے۔ قومی علماء کنونشن میں شُف شُف کو اسٹیج پر شہباز شریف صاحب کے ساتھ (درمیان میں) جگہ دینی چاہئیے تھی۔۔۔یہی وجہ کہ ہم آج تک ترقی نہیں کر سکے 😞