اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے سے ہماری ایک ہزار سے زائد گاڑیاں اور کنٹینرز پکڑے ہوئے ہیں، کافی کنٹینرز میں سامان موجود ہے، گاڑیوں کے کرائے کیلئے 40 کروڑ کا بجٹ دیا گیا ہے، لیکن یہ کہاں چلے گئے؟؟ ڈرائیورز کو پینے کیلئے پانی تک میسر نہیں، محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/wMumAmXxye
#NadeemMalikLive
#SamaaTV#Pakistan
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
ماشااللہ آصفہ بھٹو کی شخصیت میں ایک بڑی لیڈر بننے کی صلاحیت نظر آتی ہے پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کو انہیں مستقبل کی قیادت کے لیے آگے لانا چاہیے لیکن اس کے لیے آصفہ بھٹو کو محل سے نکل کر عوام کے درمیان جانا ہوگا
@ABhuttoZardari@MediaCellPPP
100 روپے فی لیٹر رعایت۔۔۔ حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا!!!
40 ہزار تنخواہ میں 400 سے اوپر کا پیٹرول — حکمران بتائیں عوام کیسے زندہ رہیں؟ جانئیے ندیم ملک کا اہم تجزیہ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/V3ndLpjFyA
#NadeemMalikLive
#SamaaTV
#Pakistan
’’2000 روپے ڈیلیوری بوائے کے پورے ہفتے کا خرچ ہے، چنگچی والا 2000 روپے سے اسکول فیس دے سکتا ہے‘‘ وفاقی وزیر مصدق ملک نے 20 لیٹر پر ماہانہ 2000 روپے ریلیف کا فائدہ سمجھا دیا
یقین کریں ایسے حکمران میں نے کم از کم اپنی زندگی میں نہیں دیکھے، بخدا
اللہ کے حساب پر ایمان، انسان کے فرضِ مزاحمت کا متبادل نہیں اور جہادِ نفس، ظلم کے سامنے بے حسی کا نام نہیں ہماری سب سے بڑی شکست یہی ہے کہ ہم نے ایمان کو عمل کی قوت بنانے کے بجائے خاموشی کا جواز بنا لیا۔
#justice
چیرمین واپڈا صاحب برائے مہربانی کم از کم اس طرح کے ظلم سے تو عوام کو بچائیں ۔۔۔۔۔🙏
اس کی مکلمل تحقیقات کرائیں ...؟
https://t.co/YQEmI4Cdnz
@wapda_pr@PakPMO