قوموں کی عزت، خوشحالی اور ترقی انصاف، شفافیت اور ایمانداری سے جڑی ہوتی ہے۔
اگر ہم واقعی ایک بہتر پاکستان چاہتے ہیں تو ہمیں کرپشن کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔
⚖️ آج ایک قدم دیانت داری کی طرف، کل ایک مضبوط پاکستان کی طرف۔
🇵🇰 آئیں تبدیلی کا حصہ بنیں۔
#NoMoreCorruption
#NoMoreCorruption
کرپشن قوموں کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ دیانت داری، شفافیت اور احتساب کو فروغ دے کر ہی ہم ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار پاکستان بنا سکتے ہیں۔ آئیں تبدیلی کا حصہ