ہار تو ماننی ہی نہیں !
کنٹینروں پر کیل لگانے کا منصوبہ بھی ناکام ہؤا
اپنے ساتھ بیٹری گرائینڈرز لانا نا بھولیں۔
ڈفرز کا کوئی پلان کامیاب نہیں ہو گا !
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .
یہ حکمران ہمیں گندی نالی کے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔۔۔
عام لوگو !! اگر چاہتے ہو کہ تمہاری تقدیر بدلے تو خود اپنی تقدیر بدلنے کے لیے آگے آؤ اور عوام راج لگاؤ ورنہ یہ امیرزادے تمہاری بچی کھچی ہڈیاں بھی نوچ ڈالیں گے۔
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری میکر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
عوام ہوشیار باش!
27 ستمبر لانگ مارچ میں اپنے اردگرد نظر رکھیں۔ جہاں مریم کے ذاتی غنڈے پولیس کی وردی میں پولیس گردی کرتے ہیں، وہاں ان چوروں کے ساتھ دہشت گرد بھیس بدل کر عوام میں چھپ کر وار کرتے ہیں۔ سب کی حفاظت ضروری ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
یہ کسی کی ماں نہیں تھیں؟ کرنل صاحب اور ان کی بیوی کے دفاع میں اچھلتے کودتے حکومتی ترجمان صحافی اس ویڈیو پر آج تک اپنی جماعت کی درندگی پر نہیں بولے؟
ان کے ساتھ ہوئے ظلم پر یہ سب کیوں خاموش رہے؟ کیا تب انہوں نے ریحانہ ڈار صاحبہ کے بیٹوں کو مشورہ دیا تھا کہ فائرنگ کر کے جواب دو؟
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائے گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔