جیو نے خود کو سمجھ کیا رکھا ہے اس دو کوڑی کے چینل کو لات مارتا ہو
زندگی بھر جیو کے ساتھ کام نہیں کرونگا عوام کا پیار میرا غرور ہے مجھ سے پیار کرنے والی عوام میرا یہ غرور ٹوٹنے نہیں دے گی
ان چینلز کے ساتھ کام کرونگا جو جیو کی طرح یہودیوں نہیں بلکہ پاکستان اور اسلام کا سوچتے ہیں
@VofBalochistan ہم وزیراعلی جام کمال اور وزیرتعلیم سردار یارمحمد صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ سی ٹی ایس پی پاس امیدواروں کو جلد آڈر دیئے جائیں #ہمیں#آرڈر#دو@jam_kamal @SardarRindPTI