السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
"صبح بخیر"
کچھ لوگ ہمیں اپنے الفاظ اور رویوں سے اتنی اذیت دیتے ہیں کہ زندگی میں پھر کبھی وہ ہم سے نرمی اور پیار سے بات کریں یا پھر ہم پر کوئی احسان یا مہربانی کریں تو ان سے نفرت کے سوا کچھ محسوس نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!!!!!!
🌸 السلام علیکم🌸
🍀صبح بخیر زندگی🍀
♥️﷽♥️
♥️وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ♥️
🌼وہ (اللہ ) تمہارے ساتھ (ہی ہوتا ) ہے تم جہاں کہیں بھی ہو🌼
🌸سورہ الحدید🌸
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
پروردگار عالم !ہم پررحم فرماہمیں بخش دےہمارے بیماروں کو شفا عطافرما جودکھوں تکلیفوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں انہیں اس سےنجات دے۔ ہمیں مقبول عبادات کی توفیق دے۔آمین
صبح بخیر زندگی
﷽
محشر میں کسی نے بھی میری بات نہ پوچھی
حامی نظر آیا تو بس اک تو ﷺنظر آیا
بازار قیامت میں جنہیں کوئی نہ پوچھے
ایسوں کا خریدار ھمیں توﷺ نظر آیا
السَّــــــلَام عَلَيْــــــــــــــــــکُم
صـــباح الخــیر
🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍂
🍂صبح بخیر زندگی🌺
💞پوسٹ کرنا تو ایک بہانہ ہے
اصل مقصد چہروں پر
خوشی لانا ہے دعا ہے
اللہ آپ سب کو
خوش رکھے آمین ثم آمین🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
پروردگار عالم !ہم پررحم فرماہمیں بخش دےہمارے بیماروں کو شفا عطافرما جودکھوں تکلیفوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں انہیں اس سےنجات دے۔ ہمیں مقبول عبادات کی توفیق دے۔آمین
صبح بخیر زندگی
🌹السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر
قرآن پاک بار بارکہتا ھے"
لَا تَقْنَطُوْا
نا اُمید نہ ھو
لَا تَهِنُوْا
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ھو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ھو
اُمید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تُمہارا وقت ھے
اللہ ﷻ نہیں❤
اللہ ﷻ ہم سب پہ اپنا رحم فرما
آمین
🌼۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔🌼
الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم
صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر
جو کسی تنگ دست کے لئے آسانی پیدا کرے گا اللہ سبحانہ و تعالی اس کے لئے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا فرمائے گا۔
(صحیح بخاری ۔۲۶۹۹)
💟الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟
💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟
اچهے لوگوں کا اللہ تعالی امتحان بہت لیتا ھے پر ساتھ نہیں چهوڑتا💖
اور
"برے لوگوں کو خدا بہت کچھ دیتا ھے مگر ساتھ نہیں دیتا"-🌺
اللہ پاک ہمیشہ آپ کیساتھ رہے 💟
آمیـــــــــــــــــن 💟
🌼السلام علیکم 🌼
🍀صبح بخیر 🍀
🌴♥️لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ♥️
🌿آسمانوں اور زمین کی ساری سلطنت اسی کی ہے، اور اسی کی طرف سارے امور لوٹائے جاتے ہیں🌿۔
✨🌸
(سورۃ الْحَدِيْد، 57 : 5) ❤
💞بسم اللہ الرحمٰن الرحیم💞
🍀السلام علیکم🍀
🌻اللہ الرحمٰن الرحیم سے دعا ہے کہ وہ ہمارے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے اور تمام مشکلیں دور فرمائے🌻
🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹
🍃صبح بخیر زندگی🌅🍶🍏🍎
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَ اللّٰهِ كَمَنۡۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ وَمَاۡوٰٮهُ جَهَنَّمُؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِيۡرُ
تو کیاجس شخص نے اللہ کی رضا کی پیروی کی وہ اس شخص کی مثل ہوگاجواللہ کے غضب کے ساتھ لوٹااوراس کاٹھکانادوزخ ہے اوروہ کیسابرا ٹھکاناہے
اسلام علیکم
صبح بخیر
السلام علیکم
ایمان بخیر زندگی
💫 *ہمیں کسی کی غلطیاں دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرنا چاہیئے
کیونکہ ہم بھی تو اپنے پروردگار سے یہی امید رکھتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💖اســــــــــــلام_علیــــــــــکم💖
💝صبــــــــــــح_بخــــــــــــــیر💝
جو لوگ ایمان لائےاور عمل نیک کرتے رہےخدا انکو بہشتوں میں داخل کریگا
جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہوں گی
وہاں انکو سونے کے کنگن پہنائے جائینگےاور موتی
اور وہاں انکا لباس ریشمی ہوگا
سورتہ الحج
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر زندگی
بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
ترجمہ:
بلکہ تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو، حالانکہ آخرت بہت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے.
( سورۃ الاعلی ، آیت ، 16، 17)
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ (41)
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
🍁السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ🍁
🍀صبح بخیر زندگی 🍀