#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
مخالفت ڈٹ کر کریں
لیکن منافقت کبھی نہ کریں
کیوں کہ مخالفت جرتمند اور دلیر لوگ کرتے ہیں
لیکن منافقت !
آپ جیسے بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے
@TeamiPians
بزدل قیادت خاموش تماشائی بنی رہی، وقتِ آزمائش میں کوئی کردار ادا نہ کر سکی۔
خان صاحب کی رہائی کے لیے جو آواز بلند ہونی چاہیے تھی، وہ مصلحتوں کی زنجیروں میں جکڑی رہی۔
@TeamiPians#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
جمہوریت میں اصل فیصلہ عوام کرتی ہے، قید خانے نہیں۔ اگر تمہیں اپنے بیانیے پر اعتماد ہے تو عمران خان کی رہائی سے کیوں خوف؟
@TeamiPians#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو