زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت مرتبہ ، پیسہ اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے
سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپکو پتا چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں ۔
ذات کے تمام عناصر میں مایوسی سے زیادہ کوئی عنصر تلخ نہیں ہے، زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئی بات نہیں ہے کہ اپنی ذات سے کہا جائے کہ .. تم شکست کھا چکے ہو !“
جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں اس کے لیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دیں، شکوے شکایت نا کریں۔ کیونکہ اس احساس سے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں
انسان اپنے ساتھ جو سب سے براسلوک کر سکتا ہے وہ یہ ہے کہ ، وہ اُن لوگوں سے دُور ہونے کا فیصلہ نہ کر پائے جو اسے ذہنی تکلیف پہنچاتے ہیں، اکیلے ہونے ک�� ڈر سے بے قدروں کے ساتھ جڑار ہے ، اور پھر اس امید پر جیتا ر ہے کہ شاید وہ کبھی بدل جائیں گے !
After A Breakup, 80% of Women Get into A Relationship With A Guy Who Was ALReady Talking To Her During Her Relationship.
Know That The One Who Will Replace yOu is ALReady in Her inbox.
لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے بحث مباحثہ جیتنے کے لیے اس کی وہ پوشیدہ باتیں اچھالنا ، جو اس نے کسی نازک لمحے میں تھک ہار کر ہمیں بتائی تھیں، گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے۔ !!
زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت، جاب، پیسہ اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے۔
سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپکو
پتا چل جاتا ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے اور کیا چاہتا ہے۔
پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😳
💙دوغلہ معاشرہ 💙