ہاتھ پاؤں بھی بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنی اس صفتِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
سال سارا میرا کٹ جاتا ہے گمنامی میں
بس " یکم مئی "کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں
#LabourDay#1stMay
یوم مئی۔۔۔مزدوروں کا عالمی دن۔
خواہش تھی کہ خودی اور غربت کے درمیان ساری زندگی پستے ان بہن بھائیوں کی بہتری کیلئے عملی اقدامات ممکن ہو پاتے۔ جن کے حقوق کی پاسداری کے لیے یہ دن مختص ہے وہ دیہاڑی کے لیے چوراہوں پر بیٹھے ہیں اور عام سرکاری ملازم پارکس میں ڈیرے ڈالے بیٹھے ہونگے
#PTI_30YearsOfStruggle
عوام کو بجلی مفت دینے والے جھوٹے مکار فریبی دھوکے باز اب سولر پینلز پر ٹیکس لگا رہے ہیں۔۔
بندہ پوچھے سورج تمہارے باپ کا ہے یا تمہاری ماں جہیز میں لائی تھی؟؟
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے
کبوتروں کو اڑاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
فضا کا حسن بڑھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں!
یہ آنکھ مفت میں کچھ بھی نہیں دکھاتی مجھے
میں اس کو خواب دکھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں!
سنائی دیتا ہے کس کس کو، کون سنتا ہے
گل�� میں شور مچاتا ہوں اور دیکھتا ہوں!
We don't want your performance. We don't want your policies.
We want Khan's vision. We want Khan's leadership.
Whoever weakens his struggle has no place in this party.
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے
O heart,
Let go of all your worries about the future.
In this friendless world
come and join us.
If you want to ride the horse
that sails on the breeze of dawn Then become the dust under the hoofs
of a darvish’s horse.
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے@Kwo_ik
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے
لیسکو بل اپریل 2026: استعمال شدہ یونٹ = صفر ۔۔ بل = 4700 روپے
گذشتہ ماہ مارچ کے مہینہ میں بھی استعمال شدہ یونٹ صفر تھے اور بل 4937 روپے دیا تھا ، پوچھنا صرف یہ ہے کہ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟
The caravan's path from Makkah to Madinah is not your personal choice–it is Khan's command.
Who are you to deviate from Khan's line?
The one who gave everything to build this house – today you act as its owners?
Shame on you.
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے@Kwo_ik
Millions sacrificed, faced the darkness of prisons – but you are selling Khan's blood for your own seats?
Who authorized you to sacrifice his struggle for your personal whims?
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے@Kwo_ik
سیاست سیکھو اسلام سیکھو اور دونوں کو اتنی گہرائی اور صفائی سے سمجھو کہ نہ دین کے نام پر کوئی تمہیں دھوکہ دے سکے، نہ طاقت کے نام پر کوئی تمہیں استعمال کر سکے۔
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے@Kwo_ik
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے
لوڈشیڈنگ پھرشروع ہوگئی ہے۔۔وہ اۤئی پی پیز،جنکواۤپ نےکپیسٹی پیمنٹس دےدےکےپالاہے۔۔اس قوم کے اربوں،کھربوں روپےدیکرنوازاہے،اۤج ثابت ہواکہ اگراۤپ انکوگیس نہیں دینگے، فیول نہیں دینگےتووہ اۤپکے کسی کام کےنہیں ہیں۔۔پیسےاۤپ سے پورےلینگےلیکن اۤپکوبجلی بناکرنہیں دینگے
دانتوں کے ڈاکٹر کی درخواست — دو سال، مسترد۔
اپنے معالج کی درخواست — تین ماہ، مسترد۔
امتحان کے وقت خاندان کی موجودگی — 13 فروری، مسترد۔
ہر درخواست امتحان ہے۔ ہر انکار فیصلہ ہے۔
ریاست ہر امتحان میں فیل ہو چکی ہے
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے@Kwo_ik
#جلسہ_نہیں_خان_چاہئے
سوال بہت سادہ اورسیدھاہے کہ اگر ہر جلسہ کامیاب ہوتا ہے، اگر ہر احتجاج میں لاکھوں لوگ نکلتے ہیں تو پھر لیڈر رہا کیوں نہیں ہوتا اور کارکن کی زندگی آسان کیوں نہیں ہوتی کیونکہ نعرے سے پیٹ نہیں بھرتا اور جلسے سے بجلی سستی نہیں ہوتی