یہی ہیں قوم کے وہ بہادر بیٹے جو اپنی قیمتی جان شجاعت سے مادروطن پر نچھاور کرتے ہیں اور اپنے خون کے آخری قطرہ تک وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرتے ہیں اور انہی جوانوں کی وجہ سے آج پوری دنیا پاکستان کی تکریم کرتی ہے
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں