آج ایک ٹیوب ویل کے افتتاح میں راشد نصراللہ بھائی تشریف لائےپہلی باربڑے بھائی کولائیو دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک اوردل کو سکون اطمینان ملا۔ راشد بھائی کو اظہارخیال کرنےکاموقع ملاتو بھائی کی پوری تقریر میں سیاست نہیں تھی بلکہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا درد تھا @RashidNasrulah
توجہ دلاؤ نوٹس!
جناب وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبۂ پنجاب حکومت کے جن سرکاری محکموں میں ورک چارج ڈیلی ویجز ملازمین عرصہ10 سال سے کام کر رہے ہیں اور وہ اوور ایج ہوگئے ہیں ان کی کسی بھی سرکاری محکمے میں اپلائی کرنے کی عمر 40 سال کی جاۓ شکریہ
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم مریم نواز شریف صاحبۂ کا شکریہ آپ نے ہمیں سولر سسٹم دیا لیکن سولر سسٹم کا ٹھیکہ کتنی گھٹیا کمپنی کو دیا ہے 2 دوسرا سال شروع ہو گیا ہے کمپنی نے ابھی تک سولر سسٹم نہیں انسٹال کیا کمپنی کا نام SYMPL ہے
@SMUReforms@CMComplaintCell@CS_Punjab @cmopunja
جناب گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان سے گزارش ہے کہ الائیڈ بینک کی سروس بہت ہی خراب ہے متعدد بار شکایت کے باوجود ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی اے ٹی ایم مشین1239 برانچ کوڈ گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہے اور اپنی گندی ترین سروس کا ٹیکس پورا لیتے ہیں Action required
@ABLpk@StateBank_Pak