تنم فرسوده و جان پاره زهجران يا رسول الله
دلم پژمردہ و آواره زعصيان يا رسول الله
زجام حب تو مستم با زنجیر تو دل بستم
نمی گویم که من هستم سخندان يا رسول الله
ز کرده خیش حیرانم سیاه شد روز عصیانم
پشیمانم پشیمانم پشیمانم یا رسول اللہ
چو بازوي شفاعت را كشاني بر گناهکاران
مكن محروم جامي را در آنجا يا رسول الله
#فلورہ
#اردو_زبان
تمام لوگ سمجھتے ہیں سبز پیڑ مجھے
ہوائے زرد کوئی اور دن نہ چھیڑ مجھے
ذرا سا وقت لگا ، خود کو بُن لیا میں نے
کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے
کومل جوئیہ
#فلورا#قومی_زبان
میرے مہرباں🦋
نہیں جل رہے تھے دیے جہاں
وہاں میں نے آنکھیں جلائی ہیں
جہاں دھوپ تیز تھی دُور تک
وہاں میں نے پلکیں بچھائی ہیں
مگر اپنی ساری یہ چاہتیں مجھے
راس ہی نہیں آئی ہیں
میرے اپنوں کی وہ رفاقتیں
جو پرائی تھیں وہ پرائی ہیں
جیسے اپنے ہونے پہ ناز تھا
وہ ہی اپنی ذات سے دُور ہے
سبھی اُس کی ڈھڑکنیں چھن گئیں
جسے اپنے دل پہ غرور تھا
کیا غم کا جو میں نے سامنا
پڑا بار ہا دل کو تھامنا میرے مہرباں🥀
کب پلٹ کر وہ تجھے دیدہ تر دیکھیں گے
جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے
اس سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا
جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے
شکیل جاذب
#فلورا#قومی_زبان
مار ڈالے گی ہوک ، شہزادی
ایسی وحشت کو تھوک، شہزادی
تو نے دیکھی ہے صرف خوشحالی
کاٹ کر دیکھ بھوک ، شہزادی
آئینے میں دراڑ جیسے ہیں
دل کے اندر شکوک شہزادی
اپنے دکھ درد بے حجاب نہ کر
کون سنتا ہے کوک شہزادی
مذہب- عشق میں تو جائز ہے
تھوڑی سی بھول چوک شہزادی
مجھ سے کومل بنی نہیں اس کی
زندگی بد سلوک شہزادی
کومل جوئیہ
#فلورا
#قومی_زبان
میرے مہرباں🦋
نہیں جل رہے تھے دیے جہاں
وہاں میں نے آنکھیں جلائی ہیں
جہاں دھوپ تیز تھی دُور تک
وہاں میں نے پلکیں بچھائی ہیں
مگر اپنی ساری یہ چاہتیں مجھے
راس ہی نہیں آئی ہیں
میرے اپنوں کی وہ رفاقتیں
جو پرائی تھیں وہ پرائی ہیں
جیسے اپنے ہونے پہ ناز تھا
وہ ہی اپنی ذات سے دُور ہے
سبھی اُس کی ڈھڑکنیں چھن گئیں
جسے اپنے دل پہ غرور تھا
کیا غم کا جو میں نے سامنا
پڑا بار ہا دل کو تھامنا میرے مہرباں🥀