Anhedonia. 'Until the lion learns how to write, every story will glorify the hunter.' Ambivert ♋️. Don’t follow trends; Set them. Living in a Kakistocracy!
*کروشیا کی منتخب صدر انتہائی بے وقوف خاتون جس نے ملک کی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد اپنا jet جہاز اور وزراء کے استعمال میں 39 لگثری گاڑیاں فروخت کرکے وزراء کو حکم جاری کیا کہ اپنے علاقوں میں جاکر عوام کے مسائل معلوم کرو اور اپنے گھروں میں دفاتر بنا لو حالانکہ یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ کیمرج یونیورسٹی کی فارغ التحصیل خاتون جو شکل و صورت سے بھی جاذب نظر ھے Tiktok کا ڈرامہ بھی رچا سکتی تھی اسکے گھر سے دفتر کا فیصلہ 1.2 کلومیٹر ھے جو پیدل طے کرتی ھے گھر سے اپنے دفتر اپنا کھانا ساتھ لے کر آتی ھے اس نے غیر ملکی قرضہ لینے سے انکار کردیا اپنی تنخواہ ملک کے عام مزدور کے برابر کردی۔۔*
(امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ)
ہر لڑکی اس بہن کی بات کو غور سے سنیں اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی
Never heard nor seen such a dignified walk towards place of execution!
And her last sentence "Only allowed to shoot no touche! shows her highest level of honour!
#زرک_اور_شیتل_کو_انصاف_دو#HonorKilling
BAD NEWS for India's enemies
India’s deadly new ‘GANDIVA’ missile (Astra Mk-III) is designed to HUNT & KILL stealth fighters like China’s J-20.
— 340 km range
— Ramjet-powered
— AESA seeker
— DRDO’s new gamechanger is almost ready
ہم امام حسین کے نام پر رو بھی لیتے ہیں، ہم حسین کے نام پر ماتم بھی کر لیتے ہیں مگر کوئی کام جو امام حسین نے کیا وہ کرنے کو تیار نہیں ہیں، اس لئے کہ ہمیں کربلا ذاکر نے سکھائی ہے،امام حسین نے نہیں ، جو کچھ امام حسین کے ساتھ کیا گیا، ہم نے اسی کو سنت حسینی بنادیا