मदरसों को बंद करने की मुहिम के खिलाफ
🚨 ट्रेंड अलर्ट
🗓️ 01 जून 2025, रविवार
🕰️ शाम 07:00 बजे से
📌 हैशटैग शाम 07 बजे सोशल मीडिया टीम के जरिए मौलाना अरशद मदनी के ऑफिशल एक्स (ट्विटर) अकाउंट पर जारी किया जाएगा, इंशाअल्लाह!*
May this Eid bring you and your family immense joy, peace, and prosperity. May Allah accept your prayers, fasts, and good deeds this Ramadan. Eid Mubarak 2025!
#EidMubarak
हम वक़्फ़ संशोधन बिल को पूरी तरह खारिज करते हैं और किसी भी ऐसे कानून को नहीं मान सकते जिससे वक़्फ़ की स्थिति और वक़्फ़ करने वाले की मंशा बदली जाए।
https://t.co/3sKQKYKzTZ
#SayNoToWaqfBill#ArshadMadani
رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ کی رحمت اور مغفرت کی بارش ہوتی ہے۔ اس مہینے میں عبادات کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے اور انسان کو اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کا بہترین موقع ملتا ہے۔ رمضان میں روزے رکھنا، قرآن کی تلاوت کرنا، نفل عبادات کرنا اور اعتکاف میں بیٹھنا انسان کے روحانی ارتقاء کے لیے اہم ہیں۔ اس مہینے کی فضیلت اور اہمیت سے مسلمان اپنے زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں اور اللہ کے قریب جا سکتے ہیں۔
#ArshadMadani
#RamzanulMubarak
#ramzan2025
اپنے آپ میں ایک منفرد کتابچہ: سول میرج اور لیگ
از :شیخ العرب والعجم شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ.
پی ڈی ایف فائل اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں.👇
https://t.co/wb6PBc54qT
https://t.co/RDQNNsiBYw
ختم ترمذی شریف. دارالعلوم دیوبند
1446ھ
امیر الھند جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ
صدر المدرسین و استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ علماء ہند
https://t.co/6pczuSHHV9
مولانا جعفر مسعود حسنی ندوی صاحب رحمہ اللہ کی وفات کی خبر سے انتہائی صدمہ پہنچا۔ یہ علمی دنیا کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے، اکابر ندوہ اور حسنی خانوادے کی اس نشانی کا اس طرح اچانک رخصت ہو جانا بہت ہی بڑا خسارہ ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
#MaulanaJafarMasoodHasni
The Messenger of Allah (ﷺ) as saying: The time will become short, knowledge will be decreased, civil strife (fitan) will appear, niggardliness will be case into people's heart, and harj will be prevalent. He was asked: Messenger of Allah! what is it: He replied: Slaughter, slaughter..
Sunan Abi Dawud 4255
🔴 LIVE Grand Save Constitution & National Solidarity Conference of Jamiat Ulama-i-Hind | Presided By : Maulana Syed Arshad Madani (President Jamiat Ulama-i-Hind) | Kadapa, Andra Pradesh | 15 Dec 2024 #JamiatKadapaConference https://t.co/tNxzvQT1LI
بلڈوزر کارروائی پر جمعیت علماء ہند کی عرضی پر آج سپریم کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ۔ غیر قانونی بلڈوزر کاروائی پر قدغن لگانے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں، امید ہے کہ سپریم کورٹ کی سخت ہدایتیں بلڈوزر کارروائی پر قدغن لگائیں گی۔
https://t.co/UfXbTbJuJz
مرکزی دفتر جمعیت علماء ہند میں
امام مسجد نبوی ﷺ شیخ عبداللہ بن عبدالرحمن البعیجان کی امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ سے ملاقات..
#ArshadMadani#MuhammadMadni
مدارس اسلامیہ ہمیشہ سے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا یہ چراغ کبھی نہیں بُجھے گا.
इस्लामिक मदरसे हमेशा मौजूद रहेंगे।
full Video this link 👇
https://t.co/HHZO3LsqKA
#ArshadMadani#Jamiat_ulama_I_Hind#Madarsas