Heartfelt congratulations from the depths of my heart❣️🎉
Felicitations to @shameenpti on being appointed as Media Management Head.
May your intellectual acumen and steadfast resolve amplify the narrative of truth with excellence and dignity.🇵🇰
@Patriotic_Naz#PTI
یہ یورپ نہیں
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
ایسی عورتوں کو گھر پر شوہر ساس سسر کی خدمت کرتے غشی کے دورے پڑتے ہیں
اور جو بےشرم آدمی یہ کام کروا رہا ہے اس نے داڑھی بھی رکھی ہوئی ہے پھر اس جیسے باہر کام کرنے والی ہر عورت پر فتویٰ لگاتے ہیں
کل ہائیڈ بھائی کے بیٹے سے بات ہورہی تھی۔ باتوں باتوں میں ایک ایسا واقعہ سننے کو ملا جس نے پھر دل بھر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ایک بیوہ خاتون دکان پر آئیں اور آتے ہی زاروقطار رونے لگیں۔ وجہ پوچھی گئی تو نم آنکھوں کے ساتھ کہنے لگیں:
“بھائی میرے گھر کا راشن لگایا کرتے تھے… اب میرا سہارا ختم ہوگیا ہے۔”
یہ سن کر ہائیڈ بھائی کے بیٹے نے واقعی ثابت کردیا کہ وہ صرف نام کا نہیں، کردار کا بھی انہی کا بیٹا ہے۔
اس نے اُس خاتون کو تسلی دی، حوصلہ دیا اور کہا:
“آپ فکر نہ کریں… کچھ بھی نہیں بدلا۔ جیسے پہلے آپ کے گھر راشن جاتا تھا، ویسے ہی آئندہ بھی جاتا رہے گا۔”
کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کی انسانیت، اُن کی تربیت اور اُن کے چھوڑے ہوئے کردار زندہ رہتے ہیں۔ ہائیڈ بھائی بھی شاید اُنہی لوگوں میں سے تھے۔
میں نے بہت کوشش کی دوستو۔ آپ سب کو غم سے نکالنے کی۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ میں خود بھی غم سے نہیں نکل پارہا۔
جب میرا بھائی ہی نہیں رہا۔ تو کیا کروں گا یہاں رہ کر؟ نفرت ہوگئی ہے اس پلیٹ فارم سے۔
اجازت دیں مجھے یہاں سے جانے کی۔ زندگی رہی تو پھر کبھی ہوگی ملاقات۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ حافظ۔