اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
The government and the establishment are planning the judicial murder of our famous leader once again. May Allah protect us. May Allah destroy such a government and such protectors. Ameen.
#imrankhanfornationalunity#pti@ImranKhanPTI@ThePowerOfPTI
@noreen_khanum حکومت اور محافظ ایک بار پھر ہمارے مشہور لیڈر کے عدالتی قتل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ اللہ ایسی حکومت اور ایسے محافظوں کو غارت کر دے۔ آمین۔
#imrankhanfornationalunity
@noreen_khanum The government and the establishment are planning the judicial murder of our famous leader once again. May Allah protect us. May Allah destroy such a government and such protectors. Ameen.
#imrankhanfornationalunity
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
پاکستان میں چاہے کوئی کتنا ہی بدترین غلیظ جرنیل آیا لیکن کسی نے فلسطین کا جھنڈا اٹھانا جرم نہیں بنایا
عاصم منیر نے پاکستان میں فلسطین کا جھنڈا اٹھانے والوں کو ہی اٹھا لیا
پاکستانی کسی دھوکے میں نہ رہیں۔۔۔
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی محنت رنگ لے آئی۔ غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کے بعد اسرائیل سے ورکنگ ریلیشن کامیابی سے بن گیا ہے۔ خوشی کے اس موقع پر فضل الرحمان، جماعت اسلامی و دیگر مولویوں کو ہلکی پھلکی احتجاجی ڈھولکی بجانے کی اجازت میسر ہو گی۔