I am sonnets full of stardust within the meter of my skin. Staunch Insafian | Civilian Supremacist | Feminist | Liberal | Psychologist | DMs = Blocked |
نون لیگ دراصل قاتلوں اور گھناؤنے عادی مجرموں کا ایک بے شرم جتھہ ہے جنکی پہچان ماڈل ٹاؤن میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کا بیہمانہ قتل عام ہے۔ ان سے اور انکو قوم پہ مسلط کرنے والوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
#جیل_بھرو_تحریک
لعنت ہے اس آرمی کمانڈ پہ جو اپنے غلیظ دھندہ کے لیئے اپنے عوام اپنے جوانوں کا خون بہانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔
یوتھ اب فلی انفارمڈ ہیں۔ ہم بخوبی جان چکے ہیں کہ قاتل اور اصل دشمن کون ہے۔ اب لوگ اس ایموشنل بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوں گے۔
یہ جو دہشتگردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے!
They were never your friends to begin with. Losing those fake ass parasites is not a loss. Every middle class dreamer in Pakistan is indebted to you. Your courage, bravery, and loyalty has set an example for generations to come. We are proud of you, @SHABAZGIL#OurHeroShahbazGill
اس سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے۔
وہ جن سے ایک دن میں کئی کئی بار بات ہوتی تھی ان سے اب مہینوں بات نہیں ہوتی۔
تقریباً روز ملنے والوں کی شکل چھ ماہ سے نظر نہ آئی۔
ہاں لیکن اجنبی عوام، ماؤں بہنوں نے بے شمار محبت بخشی
This video broke my heart. 💔
You're our pride, our inspiration, our hope, and you are a hero to all the middle class dreamers. Stay strong, @SHABAZGIL!
#OurHeroShahbazGill
ڈاکٹر شہباز گل کے جرائم کی لسٹ بہت لمبی ہے۔
مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہوئے بڑے خواب دیکھنا، سچ بولنا، اعلی تعلیم حاصل کرنا، امریکہ میں بہترین زندگی چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کے لیئے وطن واپس آنا، حق پر ڈٹ جانا، ظالم کو ظالم کہنا۔۔۔
#OurHeroShahbazGill
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئیں۔ لیکن
1- وحشی تشدد صرف مجھ پر
2- ECL میں نام صرف میرا اکیلے کا
3- کورٹ میں ٹرائیل صرف میرا
4- تقریباً 40 دن جیل میں
5- میری بیوی پر ج��وٹا کیس بنایا
میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے ؟
As the US Ambassador to the Pindi Boyz I condemn the arrest of our glorious leader Sheikh Rashid and call for his immediate release. We and our Hondas will never be silenced! 🙏🇵🇰
جویریہ نے تو صرف سوال پوچھا تھا، آپ نے جواب میں یہ گھٹیا بکواس لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ نون لیگ میں شامل ہونے کے لیئے اخلاقی دیوالیہ پن شرط ہے۔
کسی کو بیوگی کا طعنہ دینے سے پہلے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں!
پی ٹی آئی نے اس گند سے جان چھڑوائی اور نون لیگ نے حسب رویت غلاظت کے ڈھیر کو اپنی پارٹی میں جگہ دی۔ کوڑا کوڑے دان میں پہنچ گیا، معاشرہ مزید تعفن سے پاک ہو گیا ہے۔ یقین کریں آنٹی، ہم بہت خوش ہیں۔ پی ٹی آئی کا باقی گند بھی اپنے ساتھ لے جائیں۔ 😂