میاں نواز شریف صاحب!
مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ آٹا، چینی، گھی، دالیں، سبزیاں، بجلی، گیس، پیٹرول، دوائیں اور بچوں کی تعلیم… ہر چیز عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
تنخواہ دار طبقہ ہو، مزدور ہو، ریڑھی والا ہو یا چھوٹا دکاندار، ہر شخص مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ لوگ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے پریشان ہیں.
حکومت کی اولین ذمہ داری صرف اعداد و شمار پیش کرنا نہیں، بلکہ عوام کو حقیقی ریلیف دینا ہے۔ اگر معیشت بہتر ہو رہی ہے تو اس کا اثر عام آدمی کی زندگی میں بھی نظر آنا چاہیے۔
میاں نواز شریف صاحب، عوام پر رحم کیجیے۔
اگر واقعی ملک کی فکر ہے تو مہنگائی پر قابو پانے، بجلی و گیس کے نرخ کم کرنے، اشیائے ضروریہ سستی کرنے اور عام آدمی کو جینے کا موقع دینے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیجیے۔
ریاست کی کامیابی کا معیار اسٹاک مارکیٹ نہیں، بلکہ عام شہری کے گھر کا چولہا ہے.
@MaryamNSharif
آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شہباز شریف.
بابا سائیں اس سے عام آدمی کو کیا فائدہ؟
آپ کی برآمدات ایک ہزار ارب ڈالر بھی ہوجائے آپ
نے عوام کو دکھوں اور مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دینا.
آپ اب گھر بیٹھ جائیں نجم صاحب جھوٹی کہانیاں کب تک بنائیں گے کیا جواب دیں گے اللہ پاک ہو.
بہت پئسے کما لیئے اب توبہ کرو آپ اچھے آدمی لگتے ہیں آگے آپ کی مرضی.
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کرنے اور 200 امریکیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ.
یہ ان کا پرانہ طریقہ واردات ہے جس کا شکار ایران ہو رہا ہے. اور اس غلط فہمی میں ہے کے وہ بڑا سپر پاوربن گیا ہے.
ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں اور امریکی طیاروں کو نقصان پہنچانے کے دعووں کے بعد ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی سیاست بے نقاب ہو رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ اور مغربی طاقتوں نے کئی بار اپنے مفادات کے لیے ممالک کو پہلے مضبوط کیا، انہیں خطے کا طاقتور کھلاڑی بنایا، لیکن جب وہی طاقتیں ان کے مفادات سے ٹکرانے لگیں تو انہیں کمزور کرنے کے لیے دباؤ، پابندیاں اور جنگوں کا راستہ اختیار کیا گیا۔ عراق، شام، لیبیا اور مصر کی مثالیں دنیا کے سامنے ہیں کہ کس طرح طاقت کے توازن کو اپنے مفاد کے لیے بدلا گیا۔ ایران کو بھی یہ سمجھنا ہوگا کہ عالمی سیاست جذبات سے نہیں بلکہ دور اندیشی، مضبوط معیشت، قومی اتحاد اور دانشمندانہ حکمت عملی سے جیتی جاتی ہے۔ جو ممالک تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے، انہیں دوسروں کے بنائے ہوئے کھیل کا حصہ بننا پڑتا ہے۔ طاقتور بننا ضروری ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ اپنے فیصلے خود کیے جائیں اور کسی کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں۔

ایران اور امریکہ دونوں کھیل رہے ہیں امریکہ کو پتہ ہے کہ اس کے پاس ایک ماہ سے زیادہ وقت نہیں اس کے بعد اگر یہ جنگ جاری رہتی ہے تو ٹرمپ کی شکست یقینی ہو جائے گی اور ایران بھی یہ سمجھتا ہے کہ امریکہ کے پاس وقت نہیں لہذا جنگ کو لمبا کھینچو اس لیے امریکہ یہ کہہ رہا ہے کہ کسی پہاڑی کے اندر نیو کلیئر ہتیھار ہے تو ہو سکتا ہے کہ امریکہ اس پہ حملہ کرے اور فتح کا اعلان کر کے گھر چلا جائے؟ چین اپنے تیل کا بیس فیصد ایران سے خریدتا ہے آبنائے ہرمز اور باب المندب بند ہونے سے چین لمبا سفر کر کے جا رہا ہے لہذا وہ پاکستان کو شامل کر کے کوشش کر رہا ہے کہ یہ جنگ بند ہو جائے اس کو 12 سے 15 ہزار میل دور سے تیل لیکر جانا پڑتا ہے نجم سیٹھی
آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شہباز شریف.
بابا سائیں اس سے عام آدمی کو کیا فائدہ؟
آپ کی برآمدات ایک ہزار ارب ڈالر بھی ہوجائے آپ
نے عوام کو دکھوں اور مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دینا.
سعودی آئل ٹینکرز پر حملےایران کی پشت پناہی اور حوثیوں کی گردن زدنی ثابت ہوگیا ایران اسرائیل کا سافٹ ایج ہے.عالم اسلام کا دشمن نمبر ون.
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے آئل ٹینکرز پر بزدلانہ حملے دراصل ایران کے ایما اور اشاروں پر کیے جا رہے ہیں۔ حقیقت اب بالکل عیاں ہو چکی ہے—یہ کارروائیاں خطے کے امن کو تباہ کرنے اور معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کی ایک گہری سازش ہیں۔
سچی بات یہ ہے کہ "لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے!" نرمی اور سفارت کاری کا وقت اب گزر چکا ہے۔
پاکستان کو اب کسی ہچکچاہٹ کے بغیر اور پوری قوت کے ساتھ ان شرپسند عناصر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنی ہوگی۔ حرمین شریفین اور اسلامی دنیا کے دفاع و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا. ہم تمام مسلمان حرمین شریفین کے لیئے اپنی جان بھی دینے کے لیئے تیار ہیں.

@kabeerraja786@_TaNoLii یا عزت بنائیں اور عوام کی دلوں میں رہیں یا پھر مال بنائیں او ر ہمیشہ کے لیئے تاریخ کے کوڑے دان میں چلے جائیں .نوازشریف کے بھائی نے اپنے لیئے دوسرا راستہ چنا ہے. نوازشریف کی برسوں کی محنت کو آئل کمپنیوں کی محبت میں بلکل ہی برباد کردیا.
🚨🇾🇪🇵🇰🇸🇦 Houthis Occupied Yemen Unproved Attack on Saudi Arabia Oil Tanker Pakistan Should Do Air Strikes On Them Like TTP BLA Then they consider Our Warning Seriously its been Unacceptable..
#SaudiArabia
Additional documentation from the Saudi oil tanker that caught fire earlier after being hit by Ansarallah fire from Yemen.
Saudi Arabia is now being blockaded by Yemen as a retaliation to it's continuous, still ongoing 11 years blockade on Yemen.
لگتا ہے ہم کسی پاگل خانے میں زندگی گذار رہے ہیں.وزیراعظم خود کو ہالی ووڈ کے ہیرو سمجھتے ہیں اور نئے سوٹ پہن کر بے مقصد مختلف ملکوں میں جارہے ہیں شاید اپنے سوٹ دکھانے کے لیئے. عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے.
کوٹ رادھا کشن کے نواحی علاقے بھوتن پورہ میں فیکٹری کے مزدور نے گھر میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
اہلِ خانہ نے پولیس کو بتایا ہے کہ متوفی جون کا بجلی کا بل 42 ہزار روپے آنے پر شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا.
اس کے خون کے ذمیدار کیا حکمران نہیں ہیں؟