حیدرآباد پیپلز بس سروس سندھ گورنمنٹ اور چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خواب تھا جس کو پائے تکمیل تک صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پہنچایا معاون وزیراعلیٰ سندھ #صغیراحمدقریشی
اس موقع پر #اظہرعلی_سیال بھی موجود
@BBhuttoZardari@sharjeelinam 🇱🇾
حیدرآباد
20 نومبر، 2022
پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کا اجلاس صدر ڈاکٹر لال چند اکرانی کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں صوبائی عہدیداران ڈاکٹر مہرچند، انتھنی نوید، ڈاکٹر سروپ، مکھی ادومل، پرویزحبیب، بیرولال، سندرداس، ارمان گل اوڈ اور امین صدیق نے شرکت کی۔
Tragic news of the earthquake and resultant loss of precious lives in Indonesia. Our heartfelt condolences and prayers for our Indonesian brothers and sisters, especially families of the victims.
In monumental achievement for climate justice & G77 led by 🇵🇰. #COP27 has successfully concluded with loss & damage as part of the agenda. including a fund & financial arrangements to address this issue. I congratulate FM Shoukry, President @COP27P hosting a historic COP 1/5
"پچھلے چار پانچ ماہ میں جس طرح سے ہم نے اپنی خارجہ پالیسی کو دنیا کے آگے پیش کیا اس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
1/N
مصر: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیکریٹری خارجہ جیمز کلیوری کے درمیان ملاقات
مصر: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیکریٹری خارجہ جیمز کلیوری کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari
پی پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر و معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ #صغیراحمدقریشی سے عابدہ قائم خانی انفارمیشن سیکریٹری ھاری کمیٹی سندھ، سیدہ تسنیم زہرہ رہنما پی پی پی لطیف آباد و دیگر خواتین کی ملاقات اس موقع پر جنرل سیکریٹری مشتاق کلہوڑو بھی موجود
@BBhuttoZardari
Condemned yesterday’s firing incident in @NAofPakistan today. While peaceful protest is a democratic right of every citizen, it is also important to act responsibly.Laying false allegations just to incite a crowd is highly irresponsible. Violence is never the solution!
بینظیر خدا ترس قلندر تھی
بینظیر بھٹو صاحبہ سب کُچھ بھول کر ہمارے گھر جدہ آئی۔
اُنہوں نے پہل کی وُہ مُشکِل وقت میں ہمارے پاس آئی جب ہمارے دوست دور دور تک نظر نہیں آرہے تھے۔
نواز شریف
جنرل باجوا جاگیں
مجھے پنڈی کے بوائے
ملتان کے وائے سے بہت ڈر لگ رہا ہے
کیا آپ اس بندے کا دماغی توازن صحیح لگتا ہے کبھی گالی دیتا ہے کبھی منتھیں کرتا کرسی نے تو اس کو بلکل پاگل ہے کردیا ہے
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کا ردعمل
پیپلز پارٹی نے عمران خان سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔
ملک کے اہم ترین عہدے پر فائز رہنے والا شخص بھیڑ بکریاں کہہ کر قوم کی توہین کا مرتکب ہوا ہے، نیئر بخاری
Bibi @AseefaBZ distributing Certificates to the graduating trainees of the Handloom Weaving Training Course organized by SZABIST ZABTech in collaboration with the SZABIST Foundation at Naudero House, Larkana
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عاجز دھامرہ نے سوشل میڈیا کو مضبوط بنانے کے سلسلے سندھ بھر میں ہنگامی دوروں کا آغاز کرتے ہوئے ضلع گھوٹکی میرپورماتھیلو میں میٹنگ کی اور سوشل میڈیا کو فعال و مضبوط بنانے کے حوالے سے پارٹی قیادت کے ویژن سے آگاہ کیا
@AajizDhamrah@DanialAbroPPP
ZABTech, with the support of the SZABIST Foundation, has transformed the lives of more than 60000 underprivileged youth of Sindh… It is a moment of great pride to be a part of SZABIST Foundation and to be here amongst my people fulfilling the vision of SMBB, says Bibi @AseefaBZ
Another honor for Pakistan in UN Peacekeeping - IG Faisal Shahkar appointed UN Police Adviser. Great distinction-manifestation of 🇵🇰role in maintenance of international peace and security